Home / اہم خبریں / کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی، متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی، متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا آغاز جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد نے معاشرے کے ناسوروں کو لگام ڈالنے کی ٹھان لی دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا- ملزم پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے