Home / اہم خبریں / بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانی فارم جمع کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا

بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانی فارم جمع کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (رپورٹ: ناجیہ الماس) بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانی فارم جمع کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا- بغیر لیٹ فیس فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 نومبر 2018 ہے۔ جبکہ امتحانات 7 فروری 2019 سے شروع ہونگے

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے