تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جنوبی افریقہ میں پاکستانی تاجروں کی ڈیمز فنڈ ریزنگ، 1 لاکھ ڈالر جمع کر لیے گئے ہیں- رفیق میمن

جنوبی افریقہ میں پاکستانی تاجروں کی ڈیمز فنڈ ریزنگ، 1 لاکھ ڈالر جمع کر لیے گئے ہیں- رفیق میمن

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کیلیے ساؤتھ افریقہ میں مقیم پاکستانی تاجر و صنعتکاروں نے بھی ڈیم بناؤ فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی ہے۔ پاکستان ساؤتھ افریقہ بزنس فورم کے سربراہ رفیق میمن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں عطیات دینے کی اپیل پر اب تک 10 لاکھ ڈالر جمع کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جبکہ ابتدائی طور پر فنڈ کیلیے 1 لاکھ ڈالر جمع کر لیے گئے ہیں جنہیں حکومت پاکستان کو ارسال کر دیا جائیگا۔ کیونکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے