فروری 14, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس آفیشلز اور کھلاڑیوں کی آگہی کے لئے ایک روزہ ریفریشر کورس گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر کراچی میں منعقد کیا گیا، جس میں پورے صوبے سے تعلیمی اداروں، مختلف کھیلوں کی تنظیموں اور اکیڈمیوں سے تعلق رکھنے والے …
مزید پڑھیں فروری 14, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے سپورٹس نمائندگان کے لئے کورونا ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے صحافی پاکستان سپر لیگ 6 کے میچز کی کوریج نہیں کرسکیں گے۔ کورونا ٹیسٹ کا انعقاد …
مزید پڑھیں فروری 11, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزمیں شامل میچز 11، 13 اور 14 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب دونوں ٹیمیں ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں اس مقام پر مدمقابل آئیں گی۔ یہ تیرواں موقع ہوگا …
مزید پڑھیں فروری 11, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر ڈے کے موقع پر سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ ڈائریکٹر سید اسرار الحسن عابدی اور آرگنائزنگ سیکریٹری خاور احمد ہونگے۔ اس حوالے سے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت کھیلے جانے والے کشمیر ڈے ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سجاس الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی مڈکلشٹ میں برفانی کھیلوں کا ٹورنمنٹ سنو سپورٹس فیسٹیول احتتام پذیر ہوا۔ برفانی کھیلوں کا یہ دوسرا راؤنڈ تھا۔ اس ٹورنمنٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کیا تھا۔ اس ٹورنمنٹ میں سنو سکینگ، سنو سکیٹنگ، میراتھن ریس، خواتین بیڈ منٹن وغیرہ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلعی گورنر 3271 پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبد اللہ اور روٹری کلب کراچی نیو سینٹرل کی جانب سے آج صبح ریس کورس گراؤنڈ ملیر کراچی میں ایک عظیم الشان فیلو شپ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو منایا گیا‘ اسی مناسبت …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن، محکمہ کھیل حکومت سندھ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون جبکہ سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نارتھ کراچی جیم خانہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
گلگت (بیورو رپورٹ) کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران دو روز قبل لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا۔ ہیلی کاپٹرز سے آج بھی 7000 میٹر کی بلندی سے سرچ کیا گیا، کل سرچ آپریشن خصوصی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے سنگاپور میں ایم ایم اے کے زیر اہتمام ون چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوان کراچی کے باکسر احمد مجتبیٰ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ احمد مجتبیٰ نے بھارتی نژاد …
مزید پڑھیں