Home / کھیل (page 136)

کھیل

سندھ حکومت کی اسپورٹس پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر سندھ سید امتیاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی نئی اسپورٹس پالیسی میں کھلاڑیوں کی فلاح بہبود، عالمی سطح پر میڈلز جیتنے والوں کو نقد انعامات دینے، متوازی ایسوسی ایشںز کے خاتمہ، انفرااسٹرکچر کا جال بچھانے، گراس روڈ پر کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، …

مزید پڑھیں

جویریہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلیں گی

ڈربن (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان جویریہ خان جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت کریں گی، ٹیم منیجمنٹ نے انہیں بدھ کو کھیلے جانے والے میچ کے لیے فٹ قرار دیا ہے، اس سے قبل جویریہ خان نے …

مزید پڑھیں

کراچی تائی کوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 2021، 11 فروری سےشروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تائی کوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 2021، 11 فروری سےشروع ہوگی، ایونٹ کے دوران ریفری ریفریشر کورس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، جس میں سندھ بھر سے جونیئر سینئر پلیئرز آفیشلز انٹرنیشنل کوالیفائڈ ریفریز سے تربیت حاصل …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگا۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 4 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا. دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا، کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سات وکٹوں سے …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی اسکواڈ برقرار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈکا اعلان کردیاہے۔ کراچی ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ کوہی دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے برقرار رکھا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو …

مزید پڑھیں

ہفتہ یکجہتی کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ تحصیل کھاریاں کی ٹیم نے جیت لیا، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ہفتہ یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال ٹورنامنٹ تحصیل کھاریاں کی ٹیم نے جیت لیا ہے، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اے سی گجرات سلمان ظفر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجد حسین …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر آگئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل 6 شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر آگئی، 25 سے 30 فیصد شائقین کو سٹیڈیم آکر میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شائقین کی سٹیڈیم آمد کے لیے ایس او پیز اور قواعد …

مزید پڑھیں

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام 58 ویں قومی بیڈ منٹن چیمپین شپ کا آغاز ہوگیا

چارسدہ/ پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام 58 ویں قومی بیڈ منٹن چیمپین شپ شروع ہوگئی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس، ڈی جی سپورٹس کے پی کے تھے۔ افتتاحی روز ٹیم ایونٹ مین پری کوارٹر فائنلز میں کے آر ایل نے پنجاب کو تین ایک …

مزید پڑھیں

کشمیر کرکٹ سیریز 2021 تین میچوں کی سیریز پی اے ڈبلیو او کراچی ڈویژن بمقابلہ جنوبی پنجاب ٹیم کے مابین میانوالی کرکٹ اسٹیڈیم بکھر میں ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ، حکومتِ پنجاب اور پی اے ڈبلیو او کے اشتراک سے کشمیری مسلمان اور افواجِ پاکستان کی گرانقدر قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے”کشمیر کرکٹ سیریز2021″ کا اہتمام کیا گیا ہے تین میچوں کی سیریز پی اے ڈبلیو او کراچی ڈویژن بمقابلہ جنوبی پنجاب …

مزید پڑھیں

پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کی تفصیلات جاری

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کی تفصیلات جاری پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا آخری ایونٹ پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ 13 سے 23 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی …

مزید پڑھیں