Home / اہم خبریں / پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا

گلگت (بیورو رپورٹ) کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران دو روز قبل لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا۔ ہیلی کاپٹرز سے آج بھی 7000 میٹر کی بلندی سے سرچ کیا گیا، کل سرچ آپریشن خصوصی سرویلینس طیارے کے ذریعے کرنے اور سخت موسمی حالات کے باعث زمینی تلاش ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ موسم سرما کے دوران کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران علی سد پارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیما 5 فروری کو لاپتا ہوگئے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے