تازہ ترین
Home / اہم خبریں / روٹری کلب کراچی نیو سینٹرل کی جانب کشمیر ڈے کپ 2021 ریس کورس گراؤنڈ ملیر کراچی میں فیلو شپ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

روٹری کلب کراچی نیو سینٹرل کی جانب کشمیر ڈے کپ 2021 ریس کورس گراؤنڈ ملیر کراچی میں فیلو شپ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلعی گورنر 3271 پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبد اللہ اور روٹری کلب کراچی نیو سینٹرل کی جانب سے آج صبح ریس کورس گراؤنڈ ملیر کراچی میں ایک عظیم الشان فیلو شپ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو منایا گیا‘ اسی مناسبت سے اس ایونٹ کا عنوان ”کشمیر ڈے کپ 2021 “ منتخب کیا گیا۔ یہ ایونٹ گھڑ دوڑ کے دلچسپ کھیل پر مشتمل تھا جسے پاکستانی میڈیا کی بہت کم توجہ حاصل ہے۔
مدعوین جو بڑے پیمانے پر روٹرین‘ ان کے دوست‘ اہل خانہ‘ سوشل‘ پرنٹ اور الیکٹرانک پر مشتمل تھا‘ ریس کورس میں منعقدہ تفریح سے بھرپور اس دن سے پوری طرح سے لطف اندوز ہوئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے