Home / کھیل (page 123)

کھیل

بحیثیت ٹیم صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کا عزم لیے انگلینڈ آئے ہیں۔ نائب کپتان قومی وائیٹ بال کرکٹ ٹیم شاداب خان

ڈربی (اسپورٹس رپورٹر) 8 جولائی سے انگلینڈ کے خلاف وائیٹ بال سیریز میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ نے ڈربی کی روم  آئسولیشن کے بعد انکورا کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشنز کا آغاز کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا …

مزید پڑھیں

ٹیک بال کا کھیل ملکی کھیلوں میں ایک خوشگوار اضافہ ہے۔ اولمپئن سمع اللہ، سندھ ٹیک بال ایسوسی ایشن کا الفا کالج ایجوکیشن نیٹ ورک کے تعاون سے تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حال ہی میں متعارف ہونیوالا ٹیک بال کا کھیل ملکی کھیلوں میں ایک خوشگوار اضافہ ہے تقریبا سو سے زائد ملکوں میں کھیلا جانے والا ٹیک بال کا کھیل پاکستان میں بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے، خیبر پختونخوا کے بعد کراچی، سندھ میں بھی ٹیک …

مزید پڑھیں

بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ میں پنجاب نے مردوں اور سندھ نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ میں پنجاب نے مردوں اور سندھ نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان تھے۔ جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) صہیب مقصود اور رائیلی روسو کی برق رفتار نصف سنچریوں کی بدولت ملتان سلطانز پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا ہے۔ فاتح ٹیم نے لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ 65 …

مزید پڑھیں

الصغیر ہاکی کلب کے زیر اہتمام اولمپک ڈے منایا گیا سابق ہاکی اولمپئین قمر ابراھیم کیک کاٹا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الصغیر ہاکی کلب کے زیر اہتمام اولمپک ڈے منایا گیا، اولمپک ڈے تقریب کا انعقاد نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں قائم ہاکی اسٹیڈیم میں کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی سابق ہاکی اولمپئین قمر ابراھیم اور سابق انٹرنیشنل کوچ محمد علی خان تھے، مہمانان گرامی …

مزید پڑھیں

اولمپک ڈے کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت نمائشی میچز کا انعقاد، مختلف ٹیموں کے درمیان تین میچ کھیلے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپک ڈے کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت نمائشی میچز کا انعقاد ہوا، مختلف ٹیموں کے درمیان تین میچ کھیلے گئے، اولمپک ڈے کی مناسبت سے مہمان خاص ایئر کموڈور ثاقب جدون نے اولمپیئن حنیف خان کے ہمراہ کیک بھی کاٹا۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ ڈویژن نے سندھ اسپورٹس بورڈ پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کھلاڑی امن کے سفیر اور ملک کا نام روشن کرنے والے ہوتے ہیں۔ شفقت حسین مکانی

لاڑکانہ (اسپورٹس رپورٹر) ڈویژنل اولمپک کمیٹی لاڑکانہ کے سیکریٹری شفقت حسین مکانی نے کہا ہے کہ کھلاڑی امن کے سفیر اور دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے ہوتے ہیں ان کو چاہیے کہ اپنے کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم اور نظم و ضبط کا بھی پابند ہونا چاہیے۔ تاکہ …

مزید پڑھیں

گراس روڈ لیول کی سطح پر قومی کھیل کو فروغ دینے کے لئے شاہ ولایت پبلک اسکول اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمتی یاداشت طے پا گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور شاہ ولایت اسکول کے درمیان مفاہمتی یاداشت کی تقریب کا انعقاد جمعرات کو اسکول کے احاطے میں منعقد کیا گیا۔ ایم او یو کے مطابق کے ایچ اے اور شاہ ولایت پبلک اسکول کراچی کے اسکولوں میں ہاکی کے فروغ کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کے دوسرے ایلیمنٹر میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کی ٹکٹ کٹوالی

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی کی ٹیم چوتھی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔ فاتح ٹیم نے دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 …

مزید پڑھیں

پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 23 جون کو لاڑکانہ میں منعقد ہوں گے۔ میرپورخاص، سکھر کے علاوہ میزبان لاڑکانہ ڈویژن کے باکسرز حصہ لیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ایک روزہ سندھ سپورٹس بورڈ پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے ڈریگن باکسنگ کلب میونسپل اسٹیڈیم لاڑکانہ میں شام 4 بجے منعقد ہوں گے۔ جس میں میرپور خاص، سکھر اور میزبان لاڑکانہ ڈویژن کے …

مزید پڑھیں