تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آئی سی سی کی جانب سے پلئیرز آف دی منتھ جون کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا، کوئی بھی پاکستانی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا

آئی سی سی کی جانب سے پلئیرز آف دی منتھ جون کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا، کوئی بھی پاکستانی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے پلئیرز آف دی منتھ جون کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس بار کوئی پاکستانی اس فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا۔ جون کے ماہ کے لیے اعلان کردہ بیسٹ پلیئر کی نامزد کردہ فہرست میں نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے، کائل جیمیسن اور جنوبی افریقا کے ڈی کوک کا نام شامل ہے۔ جبکہ ویمن پلئیر آف دی منتھ کے لئے بھارت کی سنہہ رانا، شفالی ورما اور انگلینڈ کی صوفی ایکلسٹون اس فہرست کا حصہ بننے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے