Home / اہم خبریں / مصباح الحق پر شدید تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ سابق کپتان انضمام الحق

مصباح الحق پر شدید تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ سابق کپتان انضمام الحق

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ مصباح الحق پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ انضمام الحق نے کہا کہ شعیب ملک نے کچھ عرصے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اسی وجہ سے انہیں دوبارہ ٹیم میں شامل نہیں کیا جارہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو مڈل آرڈر میں کسی تجربہ کار بیٹسمین کی ضرورت ہے، شعیب ملک نے ماضی میں ملک کے لئے اچھا پرفارم کیا ہے، ورلڈ کپ سے قبل تجربات کے زیادہ مواقع نہیں مگر مصباح الحق کی وجہ سے آل راؤنڈر کو شامل نہیں کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے