Home / کھیل (page 103)

کھیل

اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اعصاب شکن فائنل میں یوتھ ایچ سی الیون نے جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کا کراچی کی دو بڑی ٹیموں یوتھ ہاکی کلب الیون اور حنیف خان الیون کے درمیان کھیلا گیا، یوتھ ایچ سی نے کھیل کے نویں منٹ …

مزید پڑھیں

کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکنہ کا اقدامات کئے جارہے ہیں۔ نوجوانوں کو ہر کھیل میں صلاحتیں اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا کہ وہ کراچی میں ہر کھیل کے لئے کام کرنے اور نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے کے خواہشمند ہیں انہوں نے کہا کہ کراچی کو کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے گا۔ کوشش کی جاۓ گی …

مزید پڑھیں

شاہین آفریدی، حسن علی، جسپریت بمراہ اور مچل اسٹارک بہترین باؤلرز ہیں۔ وہاب ریاض

کولمبو (اسپورٹس رپورٹر) شاہین آفریدی، حسن علی، جسپریت بمراہ اور مچل اسٹارک بہترین باؤلرز ہیں جو سچوئیشن کے حساب سے گیند بازی کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے سری لنکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جافنا کنگز کے تیز گیند باز وہاب …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کے میچ میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے درمیان پہلے دن 22 وکٹیں گریں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائداعظم ٹرافی 2021-22 کے راؤنڈ نائن میچز کے پہلے دن بولرز کا غلبہ رہا جو آج کراچی کے تین مقامات پر شروع ہوا۔ نواں راؤنڈ سرفہرست چار ٹیموں سندھ، خیبرپختونخوا، شمالی اور وسطی پنجاب کے لیے انتہائی اہم ہے جو 25 سے 29 دسمبر تک دو …

مزید پڑھیں

آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، داؤد اسپورٹس اور شمیل کرکٹ کلب کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں داؤد اسپورٹس نے میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب کو …

مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کی کوئنیزریلے 27 دسمبر کو تین دنوں کیلئے پاکستان آئے گی۔ صدر کامن ویلتھ گیمز ایسوی ایشن پاکستان لیفٹنٹ جنرل (ر) سید عارف حسن

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) اگلے سال 28 جولائی تا 8 اگست سے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں منعقد ہونے والے 22 ویں کامن ویلتھ گیمز کی کوئینزبیٹن ریلے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں پاکستان آئے گی واضح رہے کہ بیٹن ریلے کے سفر کا آغاز 7 اکتوبر کو بکنگھم …

مزید پڑھیں

میں اگلا مرلی دھرن یا اگلا ہیراتھ نہیں بننا چاہتا۔ میں پہلا ہسرنگا بننا چاہتا ہوں، جافنا کنگز کے اسپنر وینندو ہسرنگا ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے کے خواہش مند

کولمبو (اسپورٹس رپورٹر) جافنا کنگز کے لیگ اسپنر وینندو ہسرنگا لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے جاری سیزن میں شاندار فارم میں ہیں، وہ پہلے ہی تین کھیلوں میں پانچ وکٹیں لے چکے ہیں۔ لیکن سری لنکا کے بین الاقوامی کھلاڑی اپنے پسندیدہ بلے باز ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کرنے …

مزید پڑھیں

پہلی بلاول بھٹو زرداری گرلز انٹر اسکول کھوکھو چیمپئن شپ دی گریس فل گرامر اسکول کے نام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے اور ابو ریحان اسپورٹس کے زیر اہتمام، سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن، پاکستان کھو کھو فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے پہلی بلاول بھٹو زرداری گرلز انٹر اسکولز کھو کھو چیمپئن شپ ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال …

مزید پڑھیں

بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے، لاروش کرکٹ کلب اور جناح کرکٹ کلب کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں لاروش کرکٹ کلب نے نیو یونائیٹڈ جیم خانہ کو چا وکٹوں سے شکست دیدی نیو یونائیٹڈ جیم …

مزید پڑھیں

کمپری ہینسیو گراؤنڈ میرپورخاص میں سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ کا آغاز ہوگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمپری ہینسیو گراؤنڈ میں میرپورخاص سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ کا آغاز ہوگیا، ٹورنامنٹ میں شہید اور مرحومین کے ناموں سے منصوب 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، افتتاحی میچ میں مرحوم ارباب الیون نے مرحوم سکندر کی ٹیم کو16 رنز سے شکست دی پہلے …

مزید پڑھیں