تازہ ترین
Home / کراچی (page 367)

کراچی

کراچی میں گارڈن پولیس لاٸن گندگی اور کچرے کا ڈھیر بن کر رہ گیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گارڈن پولیس لاٸن گندگی اور کچرے کا ڈھیر بن کر رہ گیا۔ پولیس جو ہر وقت شہریوں کے لئے سیکیورٹی انتظامات کو موثر و مضبوط بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرکے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے مگر …

مزید پڑھیں

باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور دین حق کیلئے جان و مال اور اولاد قربان کردینا حسینیت ہے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں اللہ کی وحدانیت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے تحفظ کرنے کا درس دیتا ہے، باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور دین حق کیلئے جان و مال اور …

مزید پڑھیں

واقعہ کربلا حق پر ثابت قدم اور باطل سے ٹکرا جانے میں کسی بھی حد سے گزر جانے کا سبق دیتا ہے۔ چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال

کراچی (نیوز ڈیسک) واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان کائنات کا سب سے عظیم معرکہ ہے جس میں نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسینؓ اور انکے خاندان نے حق کی سربلندی کی خاطر جو لازوال قربانی پیش کی وہ رہتی دنیا کے انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے، واقعہ …

مزید پڑھیں

جلوس اور مجالس کے شر کاء کی حفاظت اور مدد کے لیے سے سیکورٹی اور بلدیہ کا عملہ چاک و چوبند رہے گا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی اور راشد ربانی کے ہمراہ نشتر پارک میں منعقدہ 9 محرم الحرام کی مجلس میں شرکت کی، صوبائی وزیر نے مجلس اور بعد ازاں جلوس کے منتظمین سے …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع ملیر کے بدنام زمانہ و درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتيں سرانجام دینے والے تھانہ شرافی گوٹھ تھانے کے دو پولیس اہلکاروں کا نیا کارنامہ

کراچی (کراٸم رپورٹر) ضلع ملیر کے بدنام زمانہ و درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتيں سرانجام دینے والے تھانہ شرافی گوٹھ تھانے کے اہلکار گزشتہ کچھ عرصہ قبل شہری کو زخمی کرنے کے معاملے میں نا صرف بند ہوۓ بلکہ ان پر مختلف جراٸم کے اڈوں کی سرپرستی کرنے …

مزید پڑھیں

انصار برنی کی مقبوضہ کشمیر میں پھنسی خواتین اور بچوں پہ حکومتی خاموشی پر شدید اظہار تشویش، حکومتی خاموشی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ انصار برنی

کراچی (نیوز ڈیسک) جنیوا میں اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص برائے انسانی حقوق، سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ انصار برنی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اگر کسی بھی ملک کی صورتحال مقبوضہ کشمیر جیسی خراب ہوجائے تو زندہ …

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہ فیصل پولیس بدترین ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے میدان میں آگئی

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) شاہراہ فیصل پولیس ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو نکال رہی ہے بدترین ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو پولیس نے ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے شاہراہ پولیس میدان میں آگئی۔ ہیڈ محرر شاہراہ فیصل راٶ فاروق احمد خود اپنی پولیس نفری کے ہمراہ شہریوں کو …

مزید پڑھیں

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر تین روز کے لئے پابندی عائد، ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 10 محرم الحرام کی رات 12 بجے تک رہے گی تین روزہ ڈبل سواری پر …

مزید پڑھیں

ٹیسٹنگ سروسز بے لگام ہوتی جا رہی ہیں، نئے قوانین وضع کئے جائیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ٹیسٹنگ سروسز بے لگام ہوتی جا رہی ہیں۔ بے روزگار نوجوانوں سے 300 سے 1500 روپے فیس وصول کی جاتی ہے۔ یہ صورتحال روزگار کے نام پر لوٹ مار ہے۔ ٹیسٹ کے انعقاد کے بعد …

مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف سندھ کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس, سندھ میں درپیش پانی، بجلی ، سیوریج اور دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو, ہم سندھ کے عوام کو کسی بھی مشکل میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر آفس سندھ اسمبلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت اراکین قومی …

مزید پڑھیں