دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے لئے حکومت سندھ نے ایک پیسہ تک نہیں دیا، شہر میں ترقیاتی کام کیسے ہوں گے، کراچی کے تاجر صوبے اور ملک کو جو ریونیو دے رہے ہیں اس میں …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب معین خان اکیڈمی میں ہونیوالے آٹو شو کا آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ ایس ایس یو ڈرائیونگ لائسنس برانچ کےاسٹالز پر بھی گئے جہاں انہوں نے شہریوں کو لرننگ لائسنس کے …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے یو بی جی اور کاٹی کے سرپرست اعلیٰ، ٹی ڈی اے پی کے سابق چیف ایگزیکٹیو اور بزنس کمیونٹی کے متفقہ لیڈر ایس ایم منیر کی چین میں کامیاب سرجری اور صحتیابی …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر میڈیا مالکان کے جابرانہ اقدام اور صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ صحافی فوٹو گرافرز کی میڈیا مالکان کی جانب سے جبری برطرفیاں کی گئی ہیں، فوٹو …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملی یکجہتی کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ادارہ نورحق کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر میں ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کراچی لٹریری سرکل کے نام سے ایک ادبی تنظیم قائم کی ہے۔کمشنر کراچی کی رہائش گاہ کے سبزہ زار میں منعقد ہ ایک اجلاس میں اردو سندھی اور انگریزی کے ممتاز قلم …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن کی جانب سے اپنے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی پریس کلب ہال کے اندر 7 دسمبر 2019 بروز ہفتہ شام 6 بجے سندھ ثقافت ڈے جوش و خروش سے منائینگے۔ آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2019 کا انعقاد کراچی میں ہوا۔ انتخابات میں اگلے دو سال کی مدت کے لئے صدر، نائب صدور، سیکریٹری جنرل، اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل سمیت فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے عہدوں پر حق رائے دہی استعمال کیا گیا۔ شہزادہ ذوالفقار بلا …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر خسرو بختیار سے ٹیلی فونک رابطہ اور صوبہ سندھ میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کے لئے محکمہ پلانٹس پروٹیکشن کے جہازوں کی فراہمی کی درخواست۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ متعلقہ محکمے …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل ڈرائیور کریم کمپنی کراچی کی جناب سے خواجہ عمر کی قیادت میں کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ کریم کمپنی پہلے تمام ڈرائیوروں کو مطمئن کرنے کے لئے بیس فیصد کٹوتی کیا کرتی تھی …
مزید پڑھیں