تازہ ترین
Home / کراچی (page 369)

کراچی

کتابیں بندوقوں اور بموں کا بہترین متبادل ہیں۔ محمد حسین محنتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا کہ کتابیں اللہ تعالی سے ہمکلام ہونے کا ذریعہ ہیں اور خدائے واحد نے اپنے تمام احکامات کتابوں کی شکل میں انسانوں تک پہنچائے ہیں، کتاب کا کوئی متبادل نہیں ہے کتاب انسانوں کی سب سے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی غیر مسلموں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، دیوالی منانے والے تمام شہری اس موقع پر ملک کے لیے امن، خوشخالی اور ترقی کی خصوصی دعائیں مانگیں۔ نوید بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیوالی منانے والے تمام شہری اس موقع پر ملک کے لیے امن، خوشخالی اور ترقی کی خصوصی دعائیں مانگیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

سیکریٹری بلدیات کراچی کا ڈپٹی کمشنر ویسٹ اور چیئرمین بلدیہ غربی کے ہمراہ بلدیہ غربی کے مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ویسٹ فیاض سولنگی اور چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان کے ہمراہ بلدیہ غربی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اس موقع پر میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو …

مزید پڑھیں

ڈی ایم سی کورنگی کراچی اور کاٹی کے مابین شجر کاری کیلئے یادداشت پر دستخط، چیئرمین ضلع کورنگی کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی، شجر کاری کو قومی ذمے داری تصور کرتے ہیں۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی کورنگی اور کورنگی ایسوسی ایشن کے آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے مابین کورنگی صنعتی علاقے میں شجر کاری کے لیے باہمی تعاون کی یادداشت پر دستخط، چیئرمین ضلع کورنگی نیّر رضا نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف …

مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ انٹر بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے ان امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس پرائیویٹ گروپ …

مزید پڑھیں

کراچی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3 سٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار، ملزمان سے 3 پستول، 3 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3 اسٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار، ملزمان سے 3 پستول، 3 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، ملزمان میں محمد علی، سید علی شاہ اور ساجد خان شامل ہیں، ملزمان کا اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف، مختلف …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کی کاروائیاں، پولیس کو انتہائی مطلوب 2 ملزمان گرفتار منشیات اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا مفرور و منشیات کا مقروہ دھندا کرنے والے عناصروں کے خلاف ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر جو کہ پولیس کو مختلف جراٸم کی وارداتوں میں انتہائی مطلوب بھی ہیں ایس ایچ او پی آئی بی …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمت فی لیٹر 94 روپے یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمت فی لیٹر 94 روپے یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دودھ فروشوں کی جانب سے من مانی قیمت وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کمشنر کراچی …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی و بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

کراچی (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کراچی میں بحریہ کی تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔ نیول چیف نے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ میری ٹائم سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار فیصل قریشی کا ہدایت کاری میں جبکہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بطور فنکار ڈیبو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کے میدان میں کامیاب اننگز کھیلنے کے بعد اب اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم نے اداکاری میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں …

مزید پڑھیں