تازہ ترین
Home / کراچی (page 365)

کراچی

بلدیہ عظمیٰ کراچی نارتھ ناظم آباد میں واقع کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج چلانے میں ناکام ہوگئی ہے، 1600سے زائد بچوں کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ عظمیٰ کراچی نارتھ ناظم آباد میں واقع کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج چلانے میں ناکام ہوگئی ہے، 1600سے زائد بچوں کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا ، دسمبر میں امتحانات ہیں اور گذشتہ 4 ماہ سے تدریسی عمل متاثر ہیں، ملازمین نے پرنسپل آفس سمیت …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ وڈیرانا، ظالمانہ، دہشتگرانہ ہے، ان کی اگر سندھ اسمبلی میں اکثریت ہے تو یہ سمجھتے ہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ وڈیرانا، ظالمانہ، دہشتگرانہ ہے، ان کی اگر سندھ اسمبلی میں اکثریت ہے تو یہ سمجھتے ہیں …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز ناردرن نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنالیے۔ ناردرن کی ٹیم تاحال 41 رنز کے خسارے کا شکار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز ناردرن نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنالیے۔ ناردرن کی ٹیم تاحال 41 رنز کے خسارے کا شکار ہے۔ اس سے قبل ناردرن کے 368 رنز کے جواب میں سندھ نے جاہد …

مزید پڑھیں

اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کا 33 ویں نیشنل گیمز 2019 کے سلسلے میں سندھ جوڈو میل اور فیمیل ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کا 33 ویں نیشنل گیمز 2019 کے سلسلے میں سندھ جوڈو میل اور فیمیل ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ۔ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کا 33 ویں نیشنل گیمز 2019 کے سلسلے …

مزید پڑھیں

حکومت نے اسلام آباد لاک ڈاؤن پر ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور دوسری جانب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ رفیق احمد خاصخیلی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر نائب صدر رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد لاک ڈاؤن پر ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے اوردوسری جانب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تیز گام آتشزدگی سانحہ میں جانبحق ہونے والے میرپور خاص …

مزید پڑھیں

گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے دو ممبر عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے دو ممبر محمود ریاض اور ندیم شہزاد عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، کے یو …

مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز کی کراچی ائیرپورٹ پر کاروائی، کراچی سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر سے 70 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم کی کاروائی، پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپاچر لاؤنج پر تعینات عملے نے کراچی سے بذریعہ پی آئی اے کی فلائیٹ پے کے- 743 سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر امان الله کے قبضے سے 70 …

مزید پڑھیں

اکیڈیمیاں اور صنعتوں کے مابین مستحکم روابط معاشی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، اکرام راجپوت.. نسٹ کے وفد کی کاٹی آمد، سینیئر نائب صدر اور دیگرعہدے داروں کا اظہار خیال، کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق رائے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے وفد کے دورہ کاٹی کے موقع پر کہا ہے کہ نسٹ کا ادارہ پاکستان کے تعلیمی شعبے میں اہم کردار ادا کررہا …

مزید پڑھیں

کراچی ملک بھر میں سب زیادہ ٹیکس دینے کے باوجود لاوارث ہے، کراچی کی ترقی ناصرف ملک کے معاشی استحکام کے لیے ضروری ہے بلکہ ملکی دفاع کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی ملک بھر میں سب زیادہ ٹیکس دینے کے باوجود لاوارث ہے، کراچی کی صرف 6 مارکیٹوں میں 85020 فائلرز موجود ہیں جنہوں نے تقریباً 30.87 بلین روپے ٹیکس ادا کیا ہے لیکن اس …

مزید پڑھیں

کسی صورت لینڈ مافیا کو سرکاری اراضیوں پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈاکٹر بدر جمیل ڈی جی کے ڈی اے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل اور ممبر ایڈمن عطاء عباس زیدی کا گلستان جوہر سائٹ آفس کا دورہ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل نے افسران و ملازمین کی حاضری رجسٹرڈ چیک کئے اور افسران و ملازمین کی …

مزید پڑھیں