تازہ ترین
Home / کراچی (page 366)

کراچی

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کا واقعے کے نتیجے میں 70 سے زیادہ لوگوں کی ہلاکت کسی بھی انسانی المیے اور سانحے سے کم نہیں۔ وزیر ریلوے سانحہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فوری مستعفی ہوجائیں۔ سبق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے رحیم یار خان کے قریب کراچی سے جانیوالی تیزگام ایکسپریس میں ہونے والی آتشزدگی اور اسکے نتیجہ میں ہونے والے 74 مسافروں کی ہلاکتوں پر اپنے انتہائی دلی رنج و دکھ کا اظھار کیا ہے اور کہا ہے …

مزید پڑھیں

ضلع غربی میں پانی کا بحران، جماعت اسلامی نے احتجاجی تحریک اور عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ اسحق خان‘ فضل احد‘ امین اللہ‘ لئیق خان و دیگر کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی ضلع غربی نے پانی کے بدترین بحران پر واٹر بورڈ کیخلاف عدالتی چارہ جوئی اور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا‘ واٹر بورڈ کے دفتر اور وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا انتباہ، پہلے مرحلے میں ہارون آباد میں واٹر بورڈ کے ڈسٹرکٹ دفتر …

مزید پڑھیں

دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد، جونیئر میں عتیق الرحمن اور سینئر میں غلام مصطفی نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ سیکریٹری ویسٹ ریحان اکرم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ چیپمئن شپ کا انعقاد گزشتہ روز پاک کالونی میں کیا گیا، پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں جونیئر کیٹیگری کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے، پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے عتیق الرحمن …

مزید پڑھیں

شہریوں نے تسلیم کیا ہے کہ محرم کے دوران بلدیہ عظمی نے بہتر کام کیا انشاءاللہ عید میلادالنبی کے انتظامات بھی اچھے ہوں گے۔ مئیر کراچی وسیم اختر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ بلدیاتی ادارے عید میلادالنبی کے انتظامات کے حوالے سے وسائل کے اندر رہتے ہوئے تمام لازمی انتظامات کئے جائیں گے۔ علماء کی تجاویز و آراء کی روشنی میں ضلعی بلدیات اور لازمی محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئی …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں چلائی جانے والی صفائی مہم سے شہر میں کافی حد تک فرق آیا ہے۔ چمکتا دمکتا کراچی حکومت سندھ کا عزم ہے۔ نوید بھٹی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں چلائی جانے والی صفائی مہم سے شہر میں کافی حد تک فرق آیا ہے۔ چمکتا دمکتا کراچی حکومت سندھ کا عزم ہے۔ شہریوں …

مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت کی کوئی پلاننگ نہیں۔ سمندری طوفان کیار کے متاثرین تاحال بے یارو مددگار بیٹھے ہیں۔ جمال صدیقی سینئر رہنماء تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنماء و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے حالیہ سمندری طوفان کیار کے بعد ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت کی کوئی پلاننگ نہیں سندھ حکومت کی …

مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ 259 رنز کے تعاقب میں بلوچستان نے 1 وکٹ کے نقصان پر 8 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ اس سے قبل 11 رنز کی سبقت سے دوسری …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا رحیم یار خان میں ٹرین کے اندوہناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا رحیم یار خان میں ٹرین کے اندوہناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ ایک سال کے دوران غفلت کے باعث ٹرین کے کئی حادثات کا رونما ہونا تشویشناک ہے۔ …

مزید پڑھیں

ایس ایم ای سیکٹر بینکوں کی ترجیح ہونا چاہیے، شیخ عمر ریحان.. زرعی شعبے میں چھوٹے کسان کیلئے جامع منصوبہ بندی کے ساتھ خدمات متعارف کرائی جائیں گی۔ صدر ایچ بی ایل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر اور صنعتوں کے درمیان مستحکم تعلق ملکی معیشت کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، بینک ایس ایم ایز کے شعبے کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام واقعہ نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا ہے۔ فوری و شفاف عدالتی تحقیقات کی جائیں۔ عبدالحاکم قائد صدر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد اور جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار نے ٹرین کے المناک حادثہ میں بڑی تعداد میں مسافروں کے جانبحق و زخمی ہونے کے واقعہ پرگہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعہ نے پوری …

مزید پڑھیں