تازہ ترین
Home / کراچی (page 368)

کراچی

کھیلوں کے میدان آباد ہونگے تو جرائم میں کمی واقع ہوگی، نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنے والی تنظیموں کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ صلاح الدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی کمشنر ساؤتھ صلاح الدین نے کہا ہے کھیلوں کے میدان آباد ہونگے تو جرائم میں کمی واقع ہوگی، نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنے والی تنظیموں کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ صحت مند معاشرے کا وجود آج کے دور …

مزید پڑھیں

کراچی غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ہے عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نبی کا میلاد قیامت تک مناتے رہیں گے۔ علامہ سید عبدالقادر شاہ شیرازی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب امیر علامہ سید عبدالقادر شاہ شیرازی نے کہا کہ کراچی غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ہے عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نبی کا میلاد قیامت تک مناتے رہیں گے۔ عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم …

مزید پڑھیں

سمندری طوفان کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے مختلف جزیروں میں پانی داخل ہوگیا، سیلابی صورت حال کے پیش نظر چیئرمین ایف سی ایس اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے شروع کر دیئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سمندری طوفان کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے مختلف جزیروں میں پانی داخل ہوگیا، سیلابی صورت حال کے پیش نظر چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ فیاض عالم سولنگی نے متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے شروع کر دیئے۔ چیئرمین عبدالبرنے …

مزید پڑھیں

بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین سپر سائیکلون کیار کیٹگریز میں تبدیل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے سائیکلون کیار سے متعلق پانچویں ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین سپر سائیکلون کیار کیٹگریز میں تبدیل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پانچویں ایڈوائزری کے مطابق کیار نامی طوفان شمال مغرب کی جانب …

مزید پڑھیں

صوبے میں ڈینگی وبائی شکل اختیار کر کیا گیا ہے لیکن سندھ حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ رہنما تحریک انصاف طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی وبائی شکل اختیار کر کیا گیا ہے لیکن سندھ حکومت کے کانوں پر …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیر سکنڈری اسکول کراچی کی سابقہ جونئیر پرنسپل نے سیکریٹری تعلیم، ڈائیریکٹر ایجوکیشن اور ڈی ای او کے خلاف مہم شروع کردی۔ ذرائع

کراچی (نوپ نیوز) گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسکنڈری اسکول کی سابقہ جونئیر پرنسپل نشاط امین نے سیکریٹری تعلیم احسن منگی، ڈائیریکٹر ایجوکیشن حامد کریم اور ڈی ای او مرزا ارشد بیگ کے خلاف مہم شروع کردی، نشاط امین کا کہنا ہے کہ اسکول سےغیر قانونی طور پر حاصل کی جانیوالی رقم …

مزید پڑھیں

کراچی پی آئی بی پولیس ان ایکشن مفرور و اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ، مختلف مقدمات میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پی آئی بی پولیس ان ایکشن مفرور و اشتہاریوں کے خلاف ہوا گھیرا تنگ، پی آئی بی پولیس نے جراٸم کے مکمل خاتمے کے لئے عزم کرلیا۔ کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او پی آئی بی شاکر حسین کی سربراہی میں مختلف …

مزید پڑھیں

کراچی سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہوگیا۔ آزادی مارچ حیدرآباد، سکھر، گھوٹکی سے ہوتا ہوا پنجاب میں داخل ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہوگیا۔ آزادی مارچ حیدرآباد، سکھر، گھوٹکی سے ہوتا ہوا پنجاب میں داخل ہوگا۔ سہراب گوٹھ میں افتتاحی جلسے سے مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی قائدین نے خطاب کیا۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے …

مزید پڑھیں

حکومت میں آنے سے پہلے پی ٹی آئی کے دھرنے جائز تھے تو آج یہ اپوزیشن کے لئے غلط کیوں؟۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی حد میں رہتے ہوئے پر امن  احتجاج، جلسے جلوس، سیاسی سرگرمیاں اور دھرنے اپوزیشن کا آئینی حق ہیں۔ اس سلسلے میں کی جانے والی گرفتاریاں، اپوزیشن کو خوفزدہ کرنے کے اقدامات …

مزید پڑھیں

معروف نعت خواں الحاج یوسف میمن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خوبصورت آواز کے مالک معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہر پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ پر ادا کی جائے گی۔ ”مجھے د ر پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے” ،”جس …

مزید پڑھیں