تازہ ترین
Home / کراچی (page 390)

کراچی

کراچی میں پی ایس ایل کا آغاز، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے سیکورٹی انتظامات کا اچانک جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پی ایس ایل کا آغاز، ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے سیکورٹی انتظامات کا اچانک جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کریم کھرل اور ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسفزئی بھی ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ تھے۔ ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی منگل 12 مارچ کو ہو گی۔ وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جانے کے دو لاکھ 16 ہزار 542 خواہش مندوں نے ہفتہ کی شام چھ بجے تک بینکوں میں اپنی درخواستیں جمع کرا دی تھیں۔ یہ درخواستیں سرکاری حج سکیم کے تحت جمع کرائی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فور کا پاکستان میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں چھکوں چوکوں کی بارش کردی لاہور قلندر کو جیت کے لئے 239 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل فور کا پاکستان میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں چھکوں چوکوں کی بارش کردی ڈیلپورٹ کی شاندار سنچری اور آصف علی نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا 239 رنز …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں یوم خواتین کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں یوم خواتین کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیا سیل کے تحت یوم خواتین کے حوالے سے ڈسکشن فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم میں ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر شایان ملک، صحافی شہناز رمزی، …

مزید پڑھیں

شہر قائد میں منعقد ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کے میچز کی مناسبت سے ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں منعقد ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کے میچز کی مناسبت سے ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن فور کے شیڈول میچز 9، 10، 11، 13 اور 15 …

مزید پڑھیں

کراچی ابراہیم حیدری سے ریڑھی گوٹھ کی ساحلی پٹی میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمینوں پر بااثر لینڈ مافیا کی طرف سے قبضے شروع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابراہیم حیدری سے ریڑھی گوٹھ کی ساحلی پٹی میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمینوں پر بااثر لینڈ مافیا کی طرف سے قبضے شروع، محکمہ روینیو، ابراہیم حیدری تھانہ اور سکھن تھانہ تمام غیر قانونی قبضوں سے بے خبر، قبضہ کی گئی زمینیں غیر مقامی لوگوں کو …

مزید پڑھیں

پاکستان کے تین ایئرپورٹس کو مزید 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا نوٹس جاری کیا ہے جس میں پاکستان کے تین ایئرپورٹس کو مزید 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق سیالکوٹ، رحیم یارخان اور بہاولپور ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن مزید 24 گھنٹے بند …

مزید پڑھیں

عورت ماں بیٹی بہن اور بیوی کے روپ میں کسی بھی خاندان کے اتحاد عزت اور ناموس کی ضمانت ہے۔ آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عورت ماں بیٹی بہن اور بیوی کے روپ میں کسی بھی خاندان کے اتحاد عزت اور ناموس کی ضمانت ہے۔ آج خواتین کی عزت کرنے اور انکی قدر کرنیکے عہد کی تجدید کا دن ہے۔ یہ بات آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے خواتین کے …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ساحلی پٹی پر قائم غیر قانونی جیٹیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ساحلی پٹی پر قائم غیر قانونی جیٹیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ کراچی فش ہاربرکی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی ڈاکس پولیس کی کارواٸی اسٹریٹ کراٸم کی واردات ناکام 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈاکس پولیس کی کارواٸی اسٹریٹ کراٸم کی واردات ناکام 2 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزمان شہری سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہے تھے جبکہ پولیس نے بروقت کارواٸی کرکے ملزمان کو گھیرلیا۔ ملزمان کے …

مزید پڑھیں