تازہ ترین
Home / کراچی (page 302)

کراچی

کراچی کیماڑی گیس لیک کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا کیماڑی کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کیماڑی گیس لیک کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے گزشتہ روز کیماڑی گیس کے اخراج کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے واقعہ سے متاثر ہونے والے علاقوں اور پاکستان انٹرنیشنل کنٹنیرز ٹرمنل پر برتھ کا دورہ کیا۔ متاثرہ علاقوں اور برتھ کا …

مزید پڑھیں

ماہی گیر رہنماؤں نے چیئرمین ایف سی ایس کو قبضہ مافیا کے سرپرستوں کی جانب سے قتل اور سنگین نوعیت کی دھمکیوں کے خلاف سخت احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے فش ہاربر پر قائم غیر قانونی پروسیسنگ فیکٹری کے مالک فیروز گابا کی سرپرستی میں تمام حدیں پار کر دیں، نبیل گبول کی سردار لطیف کھوسہ کے ڈیفنس میں واقع بنگلے میں داخل ہوکر گارڈ سے رائفل چھین کر …

مزید پڑھیں

شہر میں گندگی کے ڈھیر سیوریج کا پانی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں شہر قائد کی پہچان بن گئی ہیں۔ رکن قومی اسمبلی فہیم خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے پارٹی کارکنان کے لیے بلدیاتی انتخابات سے پہلے تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے …

مزید پڑھیں

کراچی سب کا ہے لیکن کوئی کراچی کا نہیں، پانی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے لوگوں کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ مہنگے داموں پانی خریدیں۔ سبحان علی ساحل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے نائب صدر سبحان علی ساحل نے کہا کہ شہر قائد کو حکمرانوں نے مسائل کا گڑھ بنا دیا ہے کراچی سب کا ہے لیکن کوئی کراچی کا نہیں ہر گھر سے پانی کے مسئلے پر آوازیں بلند کی جاتیں ہیں نارتھ …

مزید پڑھیں

عورت کے نام نہاد آزادی مارچ کی مخالفت کرتے ہیں خواتین کے بغیر اقوام اور معاشرے کی کامیابی ممکن نہیں۔ ہم خواتین کے حقوق کے تحفظ کے ضامن ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنا اہم ترین بیان جاری کرتے ہوئے ہوۓ کہا ہے کہ عورت کی نام نہاد آزادی مارچ کی مخالفت کرتے ہیں خواتین کے بغیر اقوام اور معاشرے کی کامیابی …

مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جوہر ہاؤس اے نے جناح ہاؤس اے کو یکطرفہ مقابلے میں 141 رنز کی شکست دے دی۔ نعمان اور صبغت کی شاندار نصف سینچریاں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلے سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز ناظم آباد جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جوہر ہاؤس اے نے جناح ہاؤس اے کو یکطرفہ مقابلے میں 141 رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ …

مزید پڑھیں

سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ قاسم کراچی سے پکڑا گیا، ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، پولیس نے ماسک محکمہ صحت کے حوالے کردیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ سے پکڑ لیا گیا ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، کنٹینر میں 40 ہزار سے زائد ماسک ہیں جو ایک نجی فرم نے منگوائے تھے، حساس اداروں کو اطلاع ملتے ہی کینٹنر میں رکھے ہوئے ماسک کی اطلاع صوبائی حکومت کو …

مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین و زیارات و کاروان آپریٹر کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ کرونا وائرس کی آڑ میں ملت تشیع کی کردار کشی کسی صورت برداشت نہیں۔ علی حسین نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علی حسین نقوی، علامہ صادق جعفری اور علامہ مبشر حسن سمیت دیگر صوبائی رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ کرونا وائرس کی آڑ میں ملت تشیع کی کردار کشی کسی صورت …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لیبر ونگ کراچی ریجن کے وفد کی کراچی پریس کلب آمد، نئے منتخب ممبران کی جیت ان کی محنتوں اور کاوشوں کا ثمر ہے۔ نعیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے کیبنٹ ممبران کی صدر نعیم عادل شیخ اور جنرل سیکرٹری ارشد جاوید کی سربراہی میں کراچی پریس کلب آمد، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر اور پوری کیبنٹ ممبران کو پھولوں کے …

مزید پڑھیں

سابق آئی جی سندھ کی مزار قائد پر حاضری، سندھ میں خدمت کا موقع دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹرسید کلیم امام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عہدے کا چارج چھوڑنے کے بعد سابق آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے مزار قائد کا دورہ کیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ڈاکٹرسید کلیم امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں