فروری 11, 2020 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان کی صدر، نیورولوجسٹ اور ماہر امراض مرگی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی جان لیوا مرض نہیں مگر جعلی ادویات مریضوں کی جان لے سکتی ہیں۔ جعلی ادویات، دواﺅں کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ صرف مریضوں کے لئے ہی نہیں …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم تعمیرشدہ گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل فراہم کیا جائے۔ لوگوں کو بے گھر ہونے سے بچایا جائے افسران …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں تیسری شادی کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ شادی میں سابقہ بیوی نے دولہے کی پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ واقعے کے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دولہے کے کپڑے پھٹے دیکھے جاسکتے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزارت کھیل کی جانب سے تعاون نہ ہونے پر پاکستان کے عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف دلبرداشتہ ہوگئے اور ملک کے لیے اسنوکر نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے عالمی چیمپئن محمد آصف نے کہا کہ معاملات حل …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی قیادت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔اس ملک کو قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر قائدین کی قیادت میں طلبہ اور نوجوانوں نے بنایا تھا۔ علیگڑھ مسلم کالج کے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسپیکٹر جنرل سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ 187 تھانوں کی تعمیر نو اور تزئین و آرائیش کا کام مکمل ہوچکا ہے مزید 111 میں بہتری لائی جائے گی، آئی جی سمیت تمام افسران قواعد کے پابند ہیں، ایڈیشنل آئی جی کو تبادلوں …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، نیشنل کلب، ڈی ایچ اے حیدرآباد اور کینٹ کمبائنڈ کلب کی کامیابی، ڈولفینز، ٹی این ٹی اور پاک فلیگ کو ناکامی کا سامنا رہا۔ گزشتہ شب اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے محتسب کے عہدے کی تقرری کا اختیار وفاق سے چھین کر وزیر اعلی سندھ کو سونپ دیئے جانے کے ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست 929/2020 کے ذریعے چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں چیف سیکریٹری سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی، …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ محکمہ واٹر بورڈ صاف پانی کی سپلائی کی نگرانی کے لیے علیحدہ یونٹ بنائے، حلقہ پی ایس 97 کے بیشتر علاقوں میں غیر قانونی پانی کے کنیکشن عام ہیں، ایم ڈی واٹر …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت برانچ مولا مدد لیاری ٹاؤن کراچی سلیکشن برائے سال 2020۔ روحانی طلبہ جماعت برانچ مولامدد لیاری ٹاؤن کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کے عہدیداران نے سال …
مزید پڑھیں