فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اپنے اختیارات کا صحیح استعمال کیا اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو غریبوں کے لیے پناہ گاہ بنانے کا فیصلہ خوش آئیند ہے، اسحاق ڈار عوام …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ کے بعد 90400 روپے فی تولہ ہوگئی۔ 10 گرام سونے قیمت 172 روپے اضافہ کے بعد 77503روپے ہوگئی۔ چاندی کی قیمت مستحکم 1030 روپے فی تولہُ رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافہ کے …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات طاہر ملک نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ساتویں کلاس کی معاشرتی علوم کی کتاب میں مہاجروں کو پناہ گیر لکھنے اور قائد اعظم، لیاقت علی خان، فاطمہ جناح، علامہ اقبال کے مضامین کتاب سے نکالنے کی شدید مذمت …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی کے مشیر قانون، ساحلی ترقی و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے جناح ہسپتال پہنچ کر پیپلز پارٹی کی خاتون کارکن شیرنی کی عیادت کی شیرنی خرابی طبعیت کے باعث جناح ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں پیپلز …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سے تعلق رکھنے والے ہاکی کے 8 کھلاڑی ٹریننگ کمپس میں کوالیفائی کرگئے، لاڑکانہ کے عبیداللہ بھٹو اور کراچی کے آغا عون علی کا نام اذلان شاہ ہاکی ٹورنامینٹ ملائشیا کے لیئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لسٹ میں شامل کردیا، جبکہ عبداللہ رحمان، اربازایاز، شاہ …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, پنجاب, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم پاکستان کے 2020 ڈیجیٹل پاکستان کے نئے اقدام کے وژن کی مناسبت سے ڈبیلو بی بائی ہیمانی امریکہ میں مقیم ایک کمپنی‘ جولوکیا سے ایک ٹیکنالوجی پاکستان لائی ہے اس طرح وہ اپنی ایچ آر کو ڈیجیٹلائز کرنے اور تربیت کرنے والی پہلی پاکستانی …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری اشرف جبار قریشی نے کہا کہ وفاقی حکومت پر تنقیدوں کے تیر چلانے والی سیاسی جماعتیں اپنے دور حکومت کی کارکردگی پر نظر ڈالیں موجودہ حکومت کے خلاف معیشت کے نام پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے 2019 پاکستان …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان کی کراچی میں پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی دعوت پر ان کے گھر آمد، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی و دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ان کے ہمراہ وزیر اعظم کے معاون …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے کہا کہ سرکلر ریلوے، انکروچمنٹ و غیر قانونی بلڈنگز کی تعمیرات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہیں کراچی میں سالوں سے غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے مگر متعلقہ …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ سندھ حکومت کے وزراء تنقید کرنے میں ماہر ہیں کارکردگی درست کرنے میں نہیں وزیر صحت سندھ نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے سندھ کے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے ایمبولینس …
مزید پڑھیں