تازہ ترین
Home / کراچی (page 294)

کراچی

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ملتان سلطانز کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی دوسری …

مزید پڑھیں

تمام ہسپتالوں کو کرونا کے مریضوں کے مفت علاج کے لئے لازمی پابند کیا جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ تمام ہسپتالوں کو کرونا کے مریضوں کے مفت علاج کے لئے لازمی پابند کیا جائے۔ حکومت بحران سے نمٹنے کے لئے حقیقت پر مبنی پلان تیار کر کے قومی سطح پر نافذ کرے۔ ہسپتالوں میں …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے کورونا وائرس کے پیش نظر حکم نامہ جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ہرقسم کی تقریبات کے اجازت نامے تاحکم ثانی منسوخ تمام اجلاس، عوامی تقریبات، فنکشنز، شادی کی تقریبات بند رہیں گی شادی لان، سیمنا ہال، مارکی، بینکیوٹ، پکنک کے مقامات اور کھیل …

مزید پڑھیں

کراچی ساؤتھ پولیس کے تمام تھانوں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مرحلہ وار تربیت کا آغاز کردیا ہے، تمام اہلکار ماسک استعمال کرینگے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کی سربراہی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایک میٹنگ ڈی آئی جی ساؤتھ آ فس میں ہوئی۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے اس حوالے سے تفصیلی پریزینٹیشن دی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے پولیس افسران سے …

مزید پڑھیں

ایس ایچ او قائد آباد نے مجید کالونی میں شادی کی کے لئے لگائے ڈیکوریشن کے سامان کو اکھاڑ کر سندھ حکومت کے کرونا وائرس کے احکامات کو یقینی بنادیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کی جانب سے کرونا وائرس کی وجہ سے شادی بیاہ و دیگر تقریبات جن میں عوامی ہجوم ہو ان اجتماعات پر پابندی کی وجہ سے ایس پی ملیر نے قائد آباد تھانہ کے علاقہ مجید کالونی میں شادی کی ایک تقریب کے لئے لگائے …

مزید پڑھیں

شادی کی تقریبات پر پابندی سے پکوان سینٹر، شادی ہال مالکان پریشان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے شادی کی تقریبات پر پابندی کے سبب پکوان سینٹرز اور شادی ہال مالکان متاثر ہو رہے ہیں۔ ملک بھر میں کو رونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے دو ہفتے کے لئے شادی ہالز بند کرنے کے …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل ضلع بدین کا اجلاس

بدین (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل ضلع بدین کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کو ضلع بدین کے صدر محمد شریف نظامانی نے مہمانوں کا استقبال کیا ، اجلاس میں ایم پی اے نصرت سحر عباسی، فقیر جادم مگریو، عبدالکریم …

مزید پڑھیں

بلدیہ غربی کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے عنقریب عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات میسر آجائیں گی۔ چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں جاری ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے عنقریب عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات میسر آجائیں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پارلیمانی لیڈر ذیشان احمد خان اور اراکین ڈسٹرکٹ کونسل …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دیا۔ …

مزید پڑھیں

مزید صوبے بنانے کے لئے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل آزاد اور غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنانے کا اقدام خوش آئند ہے۔ پاکستان میں انتظامی بنیادوں پر مزید صوبے بنانے کے لئے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل آزاد اور غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے۔ علیحدہ صوبے لسانی …

مزید پڑھیں