Home / اہم خبریں / روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کا روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کا روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات ہوئی جس میں مختلف ایجنڈوں پر بات چیت ہوئی۔ ر ط ج صوبہ سندھ زون 2 نے اول سیکریٹری جنرل روحانی طلبہ جماعت پاکستان خلیفہ سائیں رحمت اللہ قریشی طاہری نقشبندی کے صاحبزادے مرحوم و مغفور محمد سعید قریشی طاہری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تعزیت کی، ضلعی حاضری صدر منور حسن طاہری، نائب صدر محمد فاضل طاہری، جنرل سیکریٹری رئیس احمد طاہری، جوائنٹ سیکریٹری، محمد عرفان طاہری، فنانس سیکریٹری عبدالجبار طاہری، پریس سیکریٹری عبدالسلام طاہری، آفس سیکریٹری مہراللّه طاہری نے شرکت کی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے