Home / اہم خبریں / نجی تعلیمی ادارے طلباء سے صرف منظور شدہ فیس لینے پر پابند ہیں، مختلف ڈے منانے اور مختلف ناموں سے کوئی غیر قانونی فیس وصول نہیں کرینگے۔ ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی

نجی تعلیمی ادارے طلباء سے صرف منظور شدہ فیس لینے پر پابند ہیں، مختلف ڈے منانے اور مختلف ناموں سے کوئی غیر قانونی فیس وصول نہیں کرینگے۔ ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل پرائيویٹ انسٹيٹيوشن ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے تمام نجی اسکولوں کو نوٹیفیکیش جاری کردیا، سالانہ امتحانات کے نتائج کے ساتھ تمام نجی تعلیمی ادارے کتابيں، کاپیاں، اسٹیشنری، یونیفارم وغيرہ کی فہرست فراہم کریں تاکہ والدین اپنی مرضی سے ان اشیا کو خرید سکیں۔ نجی تعلیمی ادارے والدین کو کسی مخصوص مقام یا اسکول سے ان اشیا کو خریدنے کا پابند نہیں کرینگے۔ نجی تعلیمی ادارے طالب علموں سے صرف اور صرف منظور شدہ فیس لینے پر پابند ہیں، مختلف ڈے منانے اور مختلف ناموں سے کوئی غیر قانونی فیس وصول نہیں کرینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے