تازہ ترین
Home / کراچی (page 295)

کراچی

قدرتی آفات کا مقابلہ حکومتیں نہیں قومیں کیا کرتی ہیں۔ بحیثیت قوم ہم سب کو ملکر کرونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قدرتی آفات کا مقابلہ حکومتیں نہیں قومیں کیا کرتی ہیں۔ بحیثیت قوم ہم سب کو ملکر کرونا …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ و صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سے اپیل کی ہے کہ ٹنڈو الہیار پریس کلب کے لئے جگہ مختص کرکے تعمیرات کے لئے اقدامات کریں۔ کراچی پریس کلب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر محمد امتیاز خان فاران، سیکریٹری ارمان صابر اور اراکین گورننگ باڈی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر شاہ سے اپیل کی ہے کہ ٹنڈو الہیار پریس کلب کے لئے جگہ مختص کرکے تعمیرات کے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے طور پر ایئرپورٹ پر تمام غیر ضروری سروسز فوری معطل کی جائیں۔ سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سید جنید علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر صحت اور پرائیویٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے حکام کو تجویز دی ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے طور پر ایئرپورٹ پر تمام غیر ضروری سروسز …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ فنکشنل لیڈیز ونگ کا 20 مارچ کو شہید سورہیہ بادشاہ کے یوم شہادت کے حوالے سے آرٹس کونسل میں ہونے والے عوامی جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ فنکشنل لیڈیز ونگ نے 20 مارچ کو شہید سورہیہ بادشاہ کے یوم شہادت کے حوالے سے آرٹس کونسل میں ہونے والے عوامی جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا ہے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی انفارمیشن سیکریٹری ایم پی اے نصرت سحر عباسی کی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس پر احتیاطی تدابیر کے باعث پیپلز پارٹی نے اتوار کو گھوٹکی میں خواتین کا جلسہ منسوخ کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس پر احتیاطی تدابیر کے باعث پیپلز پارٹی نے اتوار کو گھوٹکی میں خواتین کا جلسہ منسوخ کر دیا ہے۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشات کے بعد پیپلز پارٹی نے …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس پارلیمانی امور کے وزیر کی درخواست پر ستائیس مارچ تک ملتوی کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس پارلیمانی امور کے وزیر کی درخواست پر ستائیس مارچ تک ملتوی کردیا گیا جمعہ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا اجلاس کے آغاز پر ایوان میں اراکین کی تعداد …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں 9 آئسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر گرمیوں کی چھٹیاں یکم مارچ تا 30 مئی تک کرنے کا فیصلہ، میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر گرمیوں کی چھٹیاں یکم مارچ تا 30 مئی تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے 151 رنز کا ہدف 17 گیندیں قبل بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر حساب برابر کردیا۔ اس سے قبل 8 مارچ بروز اتوار کو دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ ڈی اے انجینئر ایسوسی ایشن کے صدر اور ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاکستان ہاؤس میں چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات کرکے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر سندھ کے صدر و ممبر نیشنل …

مزید پڑھیں