تازہ ترین
Home / کراچی (page 289)

کراچی

مشکل کی اس گھڑی میں قوم کو ایک ساتھ متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا اور حکومت کو مکمل سپورٹ فراہم ہوگی۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں قوم کو ایک ساتھ متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا اور حکومت کو مکمل سپورٹ فراہم کرنی ہوگی۔ ہر شہری اپنی اور …

مزید پڑھیں

کرونا سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر فوج کی خدمات حاصل کی جائیں۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوری طور پرپاک فوج کی خدمات حاصل کی جائیں۔ فوج کی مداخلت اور مدد کے بغیر کرونا وائرس کو کنٹرول کرنا، حکومت کے بس کی بات نہیں رہی ہے۔ …

مزید پڑھیں

کراچی شہر میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کے لیے سازیشیں کی جارہی ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے گزشتہ شب گلستان جوہر بلاک 3 میں رینجرز مقابلے میں ڈاکوؤں کی ہلاکت اور رینجرز کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہر کے امن و امان کو قائم رکھنے میں رینجرز کا …

مزید پڑھیں

آزمائش کی اس گھڑی میں دعا کے ساتھ ہمیں کرونا جیسے موذی مرض سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں دعا کے ساتھ ہمیں کرونا جیسے موذی مرض سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اشد ضرورت ہے اور ایسی صورتحال میں علماء کرام پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی …

مزید پڑھیں

عوام کو کورونا وائرس سے بچاوَ اور انسانی زندگیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو کورونا وائرس سے بچاوَ اور انسانی زندگیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس کیلئے اورنگی، بلدیہ، سائٹ، کیماڑی اور سرجانی میں …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا۔ مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ الحمدلله سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض بھی صحتیاب ہوگیا ہے صحتیابی کے بعد متاثرہ مریض کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے مریضوں اورعام بیروزگار مزدوروں کو کرونا الاؤنس دیا جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کے مریضوں اورعام بیروزگار مزدوروں کو کرونا الاؤنس دیا جائے اور سندھ حکومت کی جانب سے راشن تقسیم کے انتظامات کو صاف و شفاف بنایا جائے۔ کرونا وائرس اور حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں

حالات سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے نہیں ہیں، صوبائی حکومت کے ترجمان سیاسی بیان بازی سے آگے نکل کر موثر اقدامات کو یقینی بنائیں۔ سینئر رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ یہ حالات سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے نہیں ہیں، صوبائی حکومت کے ترجمان سیاسی بیان بازی سے آگے نکل کر موثر اقدامات کو یقینی بنائیں۔ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت صوبائی کا …

مزید پڑھیں

کینٹ اسٹیشن کراچی پر مسافروں کے بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر ریلویز کراچی ڈویژن کے اہم اقدام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کے بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر ریلویز کراچی ڈویژن کے اہم اقدام۔ آج سے چار بجے اور اس کے بعد کینٹ اسٹیشن سے چلنے والی تمام ٹرینوں کو ڈرگ روڈ، ملیر سٹی اور لانڈھی اسٹیشن پر روکا جائے گا۔ یہ فیصلہ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے ترجمان کورونا پر اپنی سیاست کرنے سے باز رہے۔ ترجمان تحریک انصاف کراچی و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے سندھ حکومت کے ترجمان بریسٹر مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا کہ سندھ حکومت کے ترجمان کورونا پر اپنی سیاست کرنے سے باز رہے وزیراعظم کی کاوشوں کو …

مزید پڑھیں