مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ہمارے ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا خراج تحسین پیش کرتے …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی زندگیاں اور صحت عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور کارکنان کی جانب سے ضلع کورنگی کی عوام میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ماسک تقسیم کیے گئے ماسک کی تقسیم مسافروں، دکانداروں، ٹریفک اہلکاروں سمیت و دیگر میں کی گئی عوام …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اپنے حلقے پی ایس 106کے علاقے گورومندر کے عوام میں کورونا وائرس سے بچاوَ اوراحتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مفت حفاظتی ماسک تقسیم کیے رکن …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کی جانب سے حلقہ پی ایس 111 میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر حلقے میں موجود متوسط طبقے اور سفید پوش عوام کی خدمت کے لیے کھانے و نوش کی سہولیات …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کورنگی پولیس کی کاروائی معصوم بچے کے چہرہ کو جلانے کے واقع میں ملوث ملزم بچے کا حقیقی باپ گرفتار۔ واضع رہے کہ مدعیہ مقدمہ الزام نمبر141/2020 مسمات آمنہ زوجہب انور نے تھانہ کورنگی میں رپورٹ کی کہ میرے خاوند مسمی انور نے گھریلو …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس، وزرائے اعلی ہاؤسز، تمام گورنر ہاؤسز اور ملک بھر کے ڈویژنل و ڈپٹی کمشنر ہاؤسز کے دروازے کھول دیئے جائیں۔ …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان کی ہدایت پر بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغاز، میونسپل کمشنر اشفاق احمد ملاح نے اسپرے مہم کیلئے تشکیل دی جانے والی ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موجودہ کرونا ایمرجنسی کے تناظر میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی پولیس کے فعال کے دار کے حوالے سے آج ایس ایس پی آفس سینٹرل میں بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔ بریفنگ میں کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے مطابق پولیس فورس کو کھلے مقام پر …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا کے ذریعے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک بھر میں جنگ کی سی صورتحال ہے حکومت کو حالات سے نمٹنے کیلئے غیر روایتی طریقے بھی اپنانے ہونگے۔ ملک بھر میں اختیارات اور …
مزید پڑھیں