تازہ ترین
Home / کراچی (page 260)

کراچی

پیپلز پارٹی کے کچھ حلقوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ جلد عمران خان کی جگہ بلاول بھٹو زرداری کو لایا جا رہا ہے۔ طاہر ملک مرکزی رہنما پی ٹی آئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کچھ حلقوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ جلد عمران خان کی جگہ بلاول بھٹو زرداری کو لایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے حواری بلاول جیسے …

مزید پڑھیں

صحافیوں کو ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ کے یو جے دستور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے حکومت سندھ، محکمہ داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی سندھ کی جانب سے صحافیوں پر ڈبل سواری کی پابندی کی کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کے کہ اس پابندی کو فی الفور ختم کیا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے باعث سمندد پار پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر امیر جمیعت علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کا ویڈیو پیغام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جمیعت علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کی زد میں ہے۔ ہمارا ملک بھی اس آزمائش سے دوچار ہے۔ ملک میں ریاستی اور عوامی سطح پر متاثرین سمیت غریبوں کی مدد …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ عوام کو خوفزدہ نہ کریں، کورونا پر سیاست نہ کریں۔ علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلی سندھ عوام کو خوفزدہ نہ کریں، کورونا پر سیاست نہ کریں، مراد علی شاہ ہر روز طویل میڈیا بریفنگ تو کررہے ہیں لیکن گراؤنڈ پر حکومت کے عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں، امراض قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوکر فوت شدہ …

مزید پڑھیں

کراچی کے غریب اور مزدور پیشہ عوام کے ساتھ پولیس گردی کا نوٹس لیا جائے۔ عبدالحاکم قائد رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی کے غریب اور مزدور پیشہ عوام کے ساتھ پولیس گردی کا نوٹس لیا جائے۔ پولیس غریب تعمیراتی مزدوروں اور ریڑھی بانوں کے ساتھ مجرموں جیسا برتاؤ بند کیا جائے۔ لاک ڈاؤن کی آڑ …

مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے طبی فضلے کو ترجیحی بنیادوں پر ٹھکانے نہیں لگایا جارہا۔ رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ نے سندھ کے سرکاری ہسپتالوں کی موجودہ صورتحال پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے طبی فضلے کو ترجیحی بنیادوں پر ٹھکانے نہیں لگایا جارہا …

مزید پڑھیں

سجاس کا سینئر صحافی احفاظ الرحمن کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

حقیقی ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے اور گداگروں سے بچانے کے لئے مربوط نظام بنایا جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والی رفاحی و فلاحی تنظیمیں قابل تحسین ہیں۔ حکومت عوام کی کفالت کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ حکومت …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں، عوامی مقامات، شاپنگ …

مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے پاکستان کے لئے دوسرے ایشن گیمز منیلا 1954 میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے کھلاڑی ریسلر 95 سالہ دین محمد کو پانچ لاکھ روپے جاری کردیئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی وزارت ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان کی جانب سے کھیل کے میدان میں دوسری ایشن گیمز منیلا 1954 میں پاکستان کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیت کر پاکستانی پرچم بلند کرنے والے پہلے کھلاڑی ریسلر 95 سالہ دین محمد کو پانچ …

مزید پڑھیں