تازہ ترین
Home / کراچی (page 291)

کراچی

سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بڑا اعلان کردیا، سندھ میں کورونا سے متاثرہ شخص اور اہل خانہ کو راشن گھر بیٹھے بیت المال کی ٹیم پہنچاۓ گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کی پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کے بعد سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بڑا اعلان کردیا اعلان کے مطابق سندھ میں کورونا سے متاثرہ شخص اور اہل خانہ کو راشن گھر بیٹھے بیت المال کی …

مزید پڑھیں

کامران کمال و علی ہارون مسٹر کراچی اور جونیئر مسٹر کراچی کا ٹائٹل لے اڑے، مہمان خصوصی ایس او اے کے نائب صدر انجینئر محفوظ الحق نے تن سازوں میں انعامات تقسیم کیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل کراچی مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا پاکستان ایئر فورس اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے، سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل کراچی مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر چیمپیئن شپ میں کامران کمال اور …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے وفاق، اوگرا اور وزارت پٹرولیم کو نوٹس جاری کر دیئے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کی جائیں روزگار میں اضافہ ہوگا، ٹیکس آمدنی بھی بڑھے گی۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکورکی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی روز افزوں بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 107/2020 پرعدالت نے وفاق سمیت اوگرا و وزارت پٹرولیم کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

معیشت سے کورونا تک حکمران ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن)

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے ملک میں کورونا وائرس کے شکار پاکستانیوں میں بڑھتے ہوئے اضافے کو موجودہ حکمرانوں کی بد ترین ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستانی قوم کو شدت سے میاں محمد نواز …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ملتوی) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی ہے۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ نے …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 87 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 105 ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 87 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 105ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے اب تک 61 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 25 کیسز کراچی …

مزید پڑھیں

کورنگی میں پلاٹ پر قبضے سے متعلق منفی ایف آئی آر کاٹی گئی، تھانہ ایس ایچ او پر شعبہ ہے کہ وہ معاملے کو ایمانداری کی بنیاد پر نہیں دیکھ رہے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور ساتھیوں کے خلاف کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں پلاٹ پر قبضے سے متعلق منفی ایف آئی آر کا معاملہ، معاملے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے اپنے جاری کردہ وضاحتی ویڈیو …

مزید پڑھیں

فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کی لیز کا دیرینہ مسئلہ حل کے قریب ہے۔ عنقریب ماہی گیروں کو خوشخبری دیں گے۔ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی عبدالبر کی زیر صدارت کراچی فش ہاربر کے بورڈ روم میں ہونے والے اہم اجلاس میں ماہی گیروں کی فلاح و بہبود، ممبرشپ اور ادارے کی ترقی سمیت اہم امور زیر غور آئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی …

مزید پڑھیں

سندھ اسپورٹس بورڈ میں آل سندھ مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپین شپ کا افتتاح سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سید سعید جمیل نے ربن کاٹ کر کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسپورٹس بورڈ میں آل سندھ مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپین شپ کا افتتاح سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سید سعید جمیل نے ربن کاٹ کر کیا اس موقع پر میثم رضا، محمد اقبال، انجینئر محفوظ الحق کاشف احمد فاروق و …

مزید پڑھیں

رواں ماہ سری لنکا میں ہونے والا ”شان پاکستان“ کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا، شانِ پاکستان نئی تاریخوں کے اعلان تک موخر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رواں مہینے میں سری لنکا کے لئے روانہ ہونے والا ”شان پاکستان“کارواں‘ دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔ شان پاکستان نے ہمیشہ اپنی سماجی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ مذکورہ بالا کے مطابق‘ ڈبلیو ایچ او اور …

مزید پڑھیں