جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے نواب شاہ میں مسلم لیگ (ن)، ایم ایس ایف (ن) اور ن لیگ یوتھ ونگ کی قیادت اور کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکورنے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو نیپرا اور آئی پی پیز کے آڈٹ کرنے کاا ختیار دیا جائے، حکومت اس معاملے میں اپنی ٹانگ نہ اڑائے۔ آئی پی پیز اور نیپرا …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بی آر بی گروپ سے ٹائٹل اسپانسر کے لئے دوسرے سال کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدہ کے لئے تقریب کا انعقاد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ہیڈ آفس میں کیا گیا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی خواتین ونگ کی صدر اور میڈیا ڈائریکٹر عزیز فاطمہ نے کہا ہے کہ سیاسی دباؤ پر کیس کے ملزمان کو ریلیف دلوانے کی سازش ناکام ہو گی، مقتول ناظم کی بیوہ کو انصاف کے حصول سے کوئی روک نہیں سکتا۔ پیپلز پارٹی کے نام …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں انقلابی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جوکہ انتہائی قابل تحسین ہیں۔ احساس پروگرام کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت نے اربوں روپے ملک کے مستحق اور ضرورت مند …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے ٹھٹھہ پریس کلب کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر مرزا مقبول، صدر پریس کلب ٹھٹھہ اقبال احمد جاکھرو، جنرل سيکریٹری …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ کی علم و ادب کے لیے کی جانے والی گراں قدر خدمات کا ملک کی نامور جامعات نے اعتراف کرتے ہوئے ان کو اعزازات سے نوازاہے، جامعہ کراچی کے ”یوم جامعہ“ کے موقع پر پروقار تقریب …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) گزشتہ 6 ماہ میں لیدر ایکسپورٹرز کو 1 ارب 60 کروڑ روپے کے ٹیکس ریفنڈز واپس کئے، جبکہ گزشتہ سال 1 ارب کے ریفنڈز کی ادائیگی کی گئی۔ 70 فیصد سے زائد ٹیکس ریفنڈز ادا کئے جا چکے ہیں، مسنگ اور 2016 سے 2018 تک کے ریفنڈز …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلگت بلتستان لٹریری فورم اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اشتراک سے پہلی بروشسکی کانفرنس 15 جنوری کو آٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، بروشسکی زبان و ادب کی تاریخ، حال اور مستقبل اور جدید دور میں بروشسکی جیسے اہم موضوعات …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مینیجر اسپورٹس عظمت پاشا کے مطابق پانچویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں شرکت کرنے کے لئے میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے۔ جب کہ بلال محمود کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن …
مزید پڑھیں