تازہ ترین
Home / کراچی (page 163)

کراچی

بین الصوبائی وزراء کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ دانش الزماں چیئرمین پسماء

کراچی (نوپ نیوز) پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پسماء کے چیئرمین دانش الزماں نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بین الصوبائی وزراء کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں کورونا وباء کے دوران تعلیمی ادارے متواتر …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے نوجوان عمران خان کے جھوٹے خوابوں سے جان چھڑائیں۔ سردار محمد سہیل صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل نے سندھ کی وزارت اسپورٹس و کلچر کی طرف سے مقامی ہوٹل میں نوجوانوں کے لئے منعقد سیمینار کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کو ملکی تاریخ کا جھوٹا ترین حکمران قرار دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

قرض کی مے اپنا رنگ دکھا رہی ہے، حکومت سکھ چین کی بین بجا رہی ہے۔ الطاف شکور

راچی (رپورٹ ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ قرض کی مے اپنا رنگ دکھا رہی ہے اور حکومت سکھ چین کی بین بجا رہی ہے۔پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتا جا رہا ہے۔ جب صبح شام وزراء تبدیل ہوں گے تو پائیدار حکمت عملی …

مزید پڑھیں

سندھ کمیشن فار ریگیولیشن آف کسنٹریکشن آرڈیننس کی آڑ میں کھربوں مالیت کی سرکاری زمیننیں ہتھیانے کی سازش کی جارہی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ کمیشن فار ریگیولیشن آف کسنٹریکشن آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے اسے صوبے میں چورہ برسوں میں ہونے والے غیر قانونی قبضوں اور جعلسازی کو قانونی صورت دینے کی کوشش قرار دیدیا۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

شہداء ناموس رسالت ﷺ کا خون ضرور رنگ لائے گا۔ علامہ غلام غوث بغدادی رضوی

کراچی (پریس ریلیز) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان صوبہ سندھ کے امیر علامہ غلام غوث بغدادی رضوی نے امیر کراچی مفتی قاسم فخری، ناظم اعلیٰ سندھ صوفی یحیی قادری، ناظم اعلیٰ کراچی سید جیلان شاہ، نائب ناظم علامہ غلام یاسین اور ضلعی اورحلقہ ذمہ داران کے ہمراہ شہداء …

مزید پڑھیں

پہلی بلاول بھٹو زرداری انٹر اسکول گرلز کھو کھو چیمپئن شپ 4 دسمبر کو منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابو ریحان اسپورٹس کے زیر اہتمام اور پاکستان کھو کھو فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن، سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے پہلی بلاول بھٹو زرداری انٹر اسکول گرلز کھو کھو چیمپئن شپ 4 دسمبر بروز ہفتہ کو وومین اسپورٹس …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”ڈاکٹر عبدالقدیر خان “ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کےلئے مباحثے کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان کونسل آف میڈیا وومن اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تعاون سے ”قومی ہیروز کو اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار“ کے عنوان پر مبنی مباحثے کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا جس کی …

مزید پڑھیں

سلیکٹیڈ وزیراعلی کے پی کے اور سلیکٹیڈ وزیراعظم پشاور میں عوامی سمندر دیکھ کر بوکھلا گئے۔ علیزہ گلزار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پاٹی مینارٹی ونگ ضلع کورنگی کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری علیزہ گلزار نے کہا ہے کہ پشاور کے عوام نے ثابت کردیا کے وہ سلیکٹیڈ ویز اعظم کی ظالمانہ طرز حکومت اور ناکام معاشی پالیسیوں سے بے زار ہیں۔ سلیکٹیڈ وزیراعلی کے پی کے اور …

مزید پڑھیں

کراچی کا مسئلہ پارلیمنٹ سے باہر حل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے؟ عمران خان نے کراچی کے لئے پٹیشن فائل کرکے اہل کراچی پر احسان عظیم فرمایا ہے۔ اقبال ہاشمی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دستخطوں سے کراچی کے لئے پٹیشن فائل کرکے اہل کراچی پر احسان عظیم فرمایا ہے۔ خان صاحب اٹھارویں ترمیم کی ان شقوں پر کیوں کام نہیں کرتے جن کا صریح نقصان …

مزید پڑھیں

شاہد انصاری نے ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول بیڈمنٹن ایونٹ اپنے نام کرلیا

شاہد انصاری نے ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول بیڈمنٹن ایونٹ اپنے نام کرلیا، سجاس نے دس روزہ میلہ لگا کر اپنی برادری کو صحت مند سرگرمیوں میں شرکت کا ایک بڑا موقع فراہم کیا ہے۔ ڈاکٹر فرحان عیسی کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں جاری …

مزید پڑھیں