تازہ ترین
Home / کراچی (page 161)

کراچی

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز نےایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ابتدائی تین میچز کے لیے بیٹر ہیری بروک کی جگہ باؤلر میتھیو پوٹس کو …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع وسطی میں غیر معیاری اسپتالوں، کلینکس اور ڈسپنسریوں، مستند اور عطائی میڈیکل پریکٹشنرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع وسطی میں غیر معیاری اسپتالوں، کلینکس اور ڈسپنسریوں کے علاوہ غیر مستند اور عطائی میڈیکل پریکٹشنرز کے خلاف کارروائی ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اورسندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے اشتراک سے عمل میں لائی جائے گی۔ اس بات کا فیصلہ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں …

مزید پڑھیں

جے یو آئی رہنما مولانا بشیر احمد پر ڈکیتوں کا قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکریم عابد، صوبائی ناظم مالیات مولانا محمد غیاث، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی، مولانا امین اللہ، شرف الدین اندھڑ و دیگر نے جے یو آئی پی ایس 122 …

مزید پڑھیں

سندھ کی ترقی و خوشحالی میرٹ کے بغیر ممکن نہیں۔ طارق چاندی والا چیف آرگنائزر پی ڈی پی کراچی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والانے کہا ہے کہ عصبیت کی عینک اتار کر مخلص اور محب وطن رہنماؤں کا انتخاب کیا جائے۔ لسانی، مذہبی اور سیاسی عصبیت نے ملک و قوم کا بہت نقصان کیا ہے۔ دیہی و شہری علاقے ایک دوسرے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کو حقوق نہیں دینا چاہتی۔ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے سندھ دشمن بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف فوارہ چوک پر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے سندھ کی عوام کالے قانون کیخلاف متحد ہیں، صوبے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے سندھ سول سروسز ترمیمی بل 2021 کی منظوری دیتے ہوئے خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کابینہ نے پینشن رولز میں ترمیم …

مزید پڑھیں

شیخ امتیاز حسین روٹری انٹرنیشنل کے اسسٹنٹ گورنر نامزد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف بزنس مین و سماجی شخصیت شیخ امتیاز حسین صدر امریکہ پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم کو 23-2022 کے لئے روٹری انٹرنیشنل کا اسسٹنٹ گورنر نامزد کر دیا گیا ہے۔ روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے شیخ امتیاز حسین نے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ذمہ داریاں نبھائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کو ڈکیتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں موبائل دکان سے لاکھوں کی ڈکیتی کا معاملہ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ شاہ فیصل کالونی کورنگی پہنچے، حلیم عادل شیخ نے متاثرہ دکانداروں سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ …

مزید پڑھیں