تازہ ترین
Home / کراچی (page 130)

کراچی

چیف آف دی نیول اسٹاف نے پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ کو پسماندہ افراد کیلئے غیر معمولی فلاحی کام کرنے پر کمانڈر پاکستان نیوی کے اعزازی رینک سے نوازا۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چیف آف دی نیول اسٹاف نے روٹری انٹرنیشنل کے سابق ڈسٹرکٹ گورنر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ کو پسماندہ افراد کیلئے غیر معمولی فلاحی کام کرنے پر کمانڈر پاکستان نیوی کے اعزازی رینک سے نوازا۔رینک لگانے کی تقریب پی این ایس شفا کے وارڈ روم میں …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس ایبٹ آباد اور سیالکوٹ کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔پشاور کی یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے راولپنڈی کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19 اوورز میں صرف 107 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی کپتان عمرامین 31 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔لیفٹ …

مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیرِ اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی اور سندھ کے نگراں وزیرِ اطلاعات ، اقلیتی امور ، سماجی تحفظ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران وفاقی وزیرِ اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی اور سندھ کے نگراں وزیرِ اطلاعات ، اقلیتی امور ، سماجی تحفظ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے آج سندھ اسمبلی بلڈنگ کمیٹی روم میں مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی۔ اس موقع پر نگران …

مزید پڑھیں

سندھ میں شفاف الیکشن فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں،اسلم خان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے ڈیفنس قومی موومنٹ کے سندھ کے صدر جناب بابر عباسی سے ملاقات کی اور ائندہ الیکشن میں لائے عمل بنانے کے لیے بات چیت کی اور اس بات کا عہد کیا کہ وہ کراچی کے ساتھ ہونے والی …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : کراچی وائٹس،راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کراچی، راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور نے کامیابی حاصل کی یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں راولپنڈی نے لاہور وائٹس کو 5 وکٹوں سے ہرادیا لاہور وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے …

مزید پڑھیں

ماہرین اور کارکنوں کا 2022 کے سیلاب کے تناظر میں موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی میں اصلاحات کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ملک کے آفات زدہ علاقوں میں کام کرنے والے انسانی حقوق کے کارکنوں، رضاکاروں اور محققین نے بدھ کے روز پالیسیاں بنانے اور کمزور و نادار کمیونٹیز جیسا کہ شیڈول کاسٹ اقلیتوں، کسانوں اور خواتین کو قدرتی آفات سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی …

مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ ہونگے-ندیم عمر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے شین واٹسن سرفراز احمد کی قیادت میں پی ایس ایل فور …

مزید پڑھیں

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان انڈر 19 ٹیم کل دبئی روانہ ہوگی

کراچی، (رپورٹ،ذیشان حسین) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں حصہ لینے کے لیے بدھ کے روز کراچی سے دبئی روانہ ہوگی۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں منعقد ہوگا ۔ سیمی فائنلز تک تمام میچز …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجلاس منعقد، وزیر اعلی سندھ و کابینہ کو تفصیلی بریفنگ و منظوری کے بعد یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کو سندھ بھر میں نافذ العمل کردیا جائے گا، ڈاکٹر سعد خالد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجلاس منسٹر سیکریٹیریٹ واقع سندھ سیکریٹیریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری خزانہ سندھ کاظم جتوئی، ایڈیشنل سیکریٹری صحت مولا بخش شیخ، ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر وقار محمود، سی …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد، فاٹا اور لاہور بلوز کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے سیالکوٹ کو 73 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 230 رنز بنائے۔اسراراللہ نے آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 64 رنز بنائے۔صاحبزادہ فرحان نے اپنی شاندار فارم جاری …

مزید پڑھیں