Home / صحت (page 35)

صحت

تعلقہ ہسپتال ٹنڈو آدم مریضوں کو لئے درد سر بن گیا، ادویات کا نہ ملنا، الٹرا ساؤنڈ مشین کا خراب ہونا، ڈاکٹرز کمیشن مافیا بن گئے، زرائع۔ اعلی حکام نوٹس لیں

ٹنڈو آدم (نامہ نگار) تعلقہ ہسپتال ٹنڈو آدم کی الٹرا ساوُنڈ مشین 4 ماہ سے خراب ہے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو ڈاکٹر حضرات الٹراساوُنڈ کے لیئے شہر میں پرائیویٹ الٹراساوُنڈ کرنے والوں کے پاس ایڈریس بتا کر بھیجتے ہیں جہاں پرائیویٹ ایک مریض کا الٹرا ساوُنڈ 600 روپے …

مزید پڑھیں

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا رات کے وقت عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات اور تحصیل ہسپتال کھاریاں کا دورہ

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا رات کے وقت عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات اور تحصیل ہسپتال کھاریاں کا دورہ۔ وزیر صحت نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کے مختلف شعبوں اور وارڈز کا معائنہ کیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہسپتال انتظامیہ کو سردی …

مزید پڑھیں

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا نیا آرڈیننس

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا نیا آرڈیننس حتمی منظوری کے لئے صدر مملکت کو ارسال کردیا ہے۔ نئے آرڈیننس کی منظوری کے بعد سرکاروی وغیر سرکاری سرکاری یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، سرکاری اور غیر سرکاری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے پرنسپلز، میڈیکل اینڈ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے لئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کاوشیں رنگ لے آئیں میرپورخاص کے لئے ایک ماہ کے اندر دل کا جدید ہسپتال کھولنے کا فیصلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند علی حیدر گیلانی کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو سے ملاقات، میرپورخاص شہر کے لیے دل کا جدید اسپتال نیشنل کارڈیو وسکولر ڈزیز (این …

مزید پڑھیں

ڈگری تعلقہ ہسپتال اور نجی میڈیکل اسٹورز پر پاگل کتوں کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین نایاب ہوگئی

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ڈگری تعلقہ ہسپتال اور نجی میڈیکل اسٹورز پر پاگل کتوں کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین نایاب ہوگئی، تفصیلات جاننے کے لئے اسپتال انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا جہاں ایک عمل دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر بتایا کہ عدالتی حکم …

مزید پڑھیں

عوام تعلقہ اسپتال میں بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ انتظامی امور سے بھی محروم علاج کی غرض آنے والے مریض در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لے کر ہنگامی بنیادوں پر عوامی شکایت کا ازالہ کرے- پی ٹی آئی رہنماء نثار خان

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) عوام تعلقہ اسپتال میں بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ انتظامی امور سے بھی محروم علاج کی غرض آنے والے مریض در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لے کر ہنگامی بنیادوں پر عوامی شکایت کا ازالہ کرے، پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

پاک آرمی کی جانب سے میڈیکل کیمپ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاک آرمی کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول کورائی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد, 4 ایم بی بی ایس ڈاکٹروں نے 1000 سے زائد مریضوں کو چیک کیا اور مفت ادویات دی گئیں, کورائی ڈیرہ اسماعیل خان کی پسماندہ یونین کونسل ہے جہاں نبیادی …

مزید پڑھیں

پولیو کے خلاف جنگ میں ہر فرد کو اپنا کرداراداکرنا چاہئے باہمی کوشش سے ہی مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سیدعطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سیدعطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ میں ہر فرد کو اپنا کرداراداکرنا چاہئے باہمی کوشش سے ہی مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 21 سے 24 …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب ور نکسر کالج کے زیر اہتمام ہارٹ واک 2018 کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ، قومی ادارہ برائے امراض قلب و رنکسر کالج کے زیر اہتمام ہارٹ واک 2018 کا انعقاد کیا گیا۔ واک کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں سے متعلق شعور بیدار کرنا اور ملک سے امراض قلب کا خاتمہ تھا۔ سی ویو …

مزید پڑھیں