تازہ ترین
Home / صحت (page 20)

صحت

عالمی اینٹی بائیوٹک ادویات کی آگہی کے ہفتے پر بریفنگ کا انعقاد، مصنف، صحافیوں اور ماہرین کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی اینٹی بائیوٹک آگاہی کے ہفتے کی مناسبت سے ایک بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں مصنف، صحافیوں اور ماہرین نے شرکت کی اور وبائی بیماریوں، ملک میں بڑھتے ہوئے اینٹی مائیکروبائل ریسزٹنس (اے ایم آر) کے خطرات سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ شرکاء کو …

مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، سفید پوش طبقہ پریشانی اور اذیت میں مبتلا ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ممتاز سماجی کارکن مدثر علی میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بار بار تردید کے باوجود بھی دوا ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے سفید پوش طبقہ کو پریشانی اور اذیت …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کیمپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکرٹری صحت زاہد علی عباسی نے کہا ہے کہ گھروں میں رہنے والے بچوں کی ویکسی نیشن تھوڑا مشکل ہے، گھروں میں رہنے والے اکثر بچے ڈر جاتے ہیں لیکن اس میں گھبرانے کی بات نہیں ہے، ہمارا ہدف ایک کروڑ بچے ہیں اور اس …

مزید پڑھیں

ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آسیہ اسد نے ڈی ایچ کیو اور زنانہ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آسیہ اسد نے ڈی ایچ کیو اور زنانہ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایم پی اے ڈاکٹر آسیہ اسد کو ہسپتال میں درپیش مسائل پر بریفنگ دی۔ جس پر ایم پی اے آسیہ آسد نے …

مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کی ایمرجنسی میں مریضوں کے لیے تمام ضروری اور اعلیٰ معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں اور شعبہ ایمرجنسی کو ہر اعتبار سے صاف ستھرا رکھا جاۓ۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق نے بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کی انتظامیہ کو ہسپتال کی ایمرجنسی میں مریضوں کے لیے تمام ضروری اور اعلیٰ معیار کی سہولتیں فراہم کرنے اور شعبہ ایمرجنسی کو ہر اعتبار سے صاف ستھرا رکھنے کا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے وسائل کو عوام کے بجائے اپنے مسائل حل کرنے پر لگایا سندھ حکومت نے صحت کے شعبے کو تباہ کردیا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے جامشورو میں سول ہسپتال کا دورہ کیا اور مقامی رہنماؤں کے ہمراہ جامشورو ٹی ایچ کیو میں انتظامات کا جائزہ بھی لیا رکن سندھ اسمبلی نے ڈپٹی کمشنر، ایم ایس ڈی ایچ کیو جامشورو، …

مزید پڑھیں

ٹائفائیڈ ویکسین ہر طرح محفوظ ہے یہ کسی طرح انسانی صحت اس میں بچے کے لئے مضر اثرات نہیں ہیں ٹائفائڈ مہم جاری رہنی چاہئے، عالمی ادارہ صحت، یونیسف اور محکمہ صحت کے سینیر ڈاکٹرز کی کمشنر کراچی کو یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی ادارہ صحت، یونیسف اور محکمہ صحت کے سینیر ڈاکٹرز نے کمشنر کراچی کو یقین دلایا ہے کہ ٹائفائیڈ ویکسین ہر طرح محفوظ ہے یہ کسی طرح انسانی صحت اس میں بچے کے لئے مضر اثرات نہیں ہیں ٹائفائڈ مہم جاری رہنی چاہئے بچوں کو اس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ٹائیفائیڈ بخار سے بچاؤ کی ویکیسن مہم کا افتتاح کردیا گیا، ہم خوش نصیب ہیں کہ یہ مہم پہلی مرتبہ سندھ حکومت کے تعاون سے سندھ بھر میں شروع کی گئی ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ صحت مند بچوں سے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے اس لئے ہم سب کو بچوں کو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے پیشگی حفاظتی اقدامات کرنے چاہئیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنیادی صحت مرکز …

مزید پڑھیں

دوا فروش ادویات کے ریٹ مقررہ نرخوں سے زائد وصول ہرگزنہ کریں۔ چیف ڈرگ انسپکٹر ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چیف ڈرگ انسپکٹر الحاج محمد اورنگزیب چوہدری، صوبائی سنیئر ڈرگ انسپکٹر عبدالحفیظ خان مروت نے دوا فروشوں پر زور دیا کہ وہ ادویات کے ریٹ مقررہ نرخوں سے زائد وصول ہرگز نہ کریں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ان خیالات …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جو ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین (ٹی سی وی) کو معمول کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں متعارف کرا رہا ہے۔ حکومت پاکستان اس ویکسین کا آغاز صوبہ سندھ میں مہم سے کر رہی ہے، جہاں نومبر 2016 سے ادویات …

مزید پڑھیں