تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے لئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کاوشیں رنگ لے آئیں میرپورخاص کے لئے ایک ماہ کے اندر دل کا جدید ہسپتال کھولنے کا فیصلہ

میرپورخاص کے لئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کاوشیں رنگ لے آئیں میرپورخاص کے لئے ایک ماہ کے اندر دل کا جدید ہسپتال کھولنے کا فیصلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند علی حیدر گیلانی کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو سے ملاقات، میرپورخاص شہر کے لیے دل کا جدید اسپتال نیشنل کارڈیو وسکولر ڈزیز (این آئی سی وی ایچ ڈی) اسپتال منظور- ایک ماہ کے اندر این آئی سی وی ایچ ڈی کا سیٹر کھولنے کا فیصلہ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت عوامی بھلائی کے منصوبوں پر تیزی سے عمل در آمد کر رہی ہے اب ہمارے شہر کے عوام کو جدید دل کی بیماریوں کا علاج مفت ہوسکے گا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے