جنوری 20, 2019 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن کی صدر نیورولوجسٹ اور ماہر امراض مرگی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، لاڑکانہ کے زیراہتمام 2 روزہ سالانہ ”میڈیسن اینڈ الائید کانفرنس 2019 “ میں آرگنائزنگ کمیٹی نے مرگی کی بیماری اور اس کے علاج سے متعلق …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد کے اضافہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈین ادویات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گائنی کے استعمال ہونے والے انجکشن آکرویس کی قیمت ساڑھے سات لاکھ روپے مقرر کی گئی ہیں جبکہ اسی انجیکشن کی قیمت …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 1084 ادویات کی پیکنگ کے حساب سے قیمتیں مقرر کردی ہیں جن ادویات کے برانڈ نیم ادویات کی کمپوزیشن، ادویہ ساز کمپنی کا نام، پیکنگ ساز اور ایم آر پی پر مشتمل چارٹ دیا گیا ہے۔ ڈریپ انتظامیہ نے ڈرگ …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دل کے امراض میں اضافہ، سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات ناپید، ایکو ٹسٹ کے لئے مشین ہونے کے باوجود مریض کو پرائیویٹ کلینکس پر بھاری نرخوں پر ٹسٹ کرنے کے لئے مجبور کرنے کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, صحت, فیصل آباد
کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ریاض فتیانہ ممبر قومی اسمبلی و چیرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا عوامی شکایات کا نوٹس، رات ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کا وزٹ۔ ایمرجنسی میں مریضوں سے ڈاکٹر کے رویہ، دستیاب سہولتوں اور ادویات کے متعلق پوچھا گیا۔ مردانہ وارڈ، زنانہ وارڈ …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ صحت میرپورخاص کی ٹیم ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر عمر ہنگورجو کی سربراہی میں چھاپے۔ اسٹیشن روڈ پر واقع جعلی دانتوں کے ڈاکٹر کی دکانیں سیل، جعلی عطائی ڈاکٹروں، جعلی لیبارٹریز، جعلی حکیم اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹورز کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔ …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل آرڈیننس 2019 کا اطلاق کر دیا گیا۔ پی ایم ڈی سی کے نئے آرڈیننس کے مطابق کونسل کے ممبران کی تعداد سترہ کردی گئی ہے۔ اس سے قبل ممبران کی تعداد 28 تھی۔ تین ممبران سول سوسائٹی سے لئے …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو مفت علاج و معالج کی سہولیات، ادویات کی فراہمی، سرکاری ہسپتالوں اور صحت مراکز کی بہتری کیلئے حکومت سندھ صحت کے شعبے پر خطیر رقم خرچ کررہی ہے اس لئے سرکاری ہسپتالوں اور …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپارکر ضلعے میں صحت کی مثالی سہولتیں پہنچائی جارہی ہیں اس ضمن میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ یونٹ قائم ہوچکا ہے جس کے تحت بچوں کی بہتر نگہداشت ہورہی ہے ان خیالات کا اظہار ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے ایک اجلاس میں کیا انہوں …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میڈیکل سپریٹڈنٹ (سول سرجن) سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان نے بتایا کہ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی ذاتی کوششوں اور انکی جانب سے کی گئی گزارشات کے بعد معیاری اور مہنگا انجیکشن (آر آئی جی) انجیکشن کے 500 وائل کا کوٹا …
مزید پڑھیں