Home / اہم خبریں / میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا نیا آرڈیننس

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا نیا آرڈیننس

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا نیا آرڈیننس حتمی منظوری کے لئے صدر مملکت کو ارسال کردیا ہے۔ نئے آرڈیننس کی منظوری کے بعد سرکاروی وغیر سرکاری سرکاری یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، سرکاری اور غیر سرکاری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے پرنسپلز، میڈیکل اینڈ ڈینٹل پریکٹیشنرز، ممبران کی نشستوں پر اسسٹنٹ پروفیسر کا بطور ممبر انتخاب، صوبائی سیکرٹری صحت، صوبائی حکومت کا نمائندہ، چیف جسٹس کا نمائندہ، پاک آرمی کا نمائندہ، سینٹ و قومی اسمبلی کا نمائندہ، سرجن و ڈینٹل سرجن کا نمائندہ بطور ممبران کونسل میں شامل ہوں گے۔ نئے آرڈیننس کے خاکے کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد کرپشن کے خاکے کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد کرپشن میں ملوث ملازمین اور افسران کو بھی فارغ کردیا جائے گا۔ نئے آرڈیننس میں کونسل ممبران کی تعداد 2015 کے قانون کے مقابلے میں کم ہوجائے گی اور نئی کونسل تشکیل دے دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے