Home / صحت (page 33)

صحت

بلوچستان میں کینسر اسپتال کے قیام کے سلسلے میں 16 فروری کو بلوچستان سمیت دیگر ممالک میں امن ریلی کا انعقاد کیا جائے گا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) 16 فروری کو بلوچستان سمیت دیگر ممالک جن میں بحرین، مسقط، دبئی اور دیگر جگہوں پر ایک پر امن ریلی پاکستانی وقت دوپہر ساڑھے تین بجے نکالی جائے گی جس کا مقصد بلوچستان میں کینسر اسپتال کا قیام ہو گا۔ آئیں ہمارا ساتھ دیں تاکہ …

مزید پڑھیں

شہر کے مختلف علاقوں میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع جنوبی اور مقامی انتظامیہ کے تعاون سے اتائیوں کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن اور چیئرمین نے گذشتہ دنوں کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو ایم ایس آر او محکمہ صحت کی پی سی ڈی اے کے وفد سے ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈاکٹر شاہد یونس چیف ایگزیکٹو ایم ایس آر او محکمہ صحت نے سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے نمائندہ وفد سے صوبائی چیئرمین ڈیرہ اسماعیل خان کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں محکمہ …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی میڈیسن تاجر برادری بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر کی میڈیسن تاجر برادری پی پی اے کے نائب صدر و چیف ڈرگ انسپکٹر عدنان رضوی کو بلیک میل کرنے کی مہم کے خلاف سراپا احتجاج ہو گئی۔ میڈیسن تاجر برادری عدنان رضوی کی حمایت میں میدانِ عمل میں نکل آئی۔ میڈیسن تاجر برادری …

مزید پڑھیں

اعداد و شمار مطابق کے 871 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر 1647 افراد کے لئے ایک بیڈ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں 871 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر 1647 افراد کے لئے ایک بیڈ موجود ہے۔ پاکستان بیورو کے اعداد شمار کے مطابق 9 ہزار 481 افراد کے لئے ایک دانتوں کا ڈاکٹر ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 201 سرکاری ہسپتال موجود ہیں۔ …

مزید پڑھیں

والدین کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے، آج کے بچے والدین کے لئے کل کا سہارا ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے متعلقہ افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ والدین کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے انہوں نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو پیغام …

مزید پڑھیں

ہرسال نوے ہزار چھاتی کے سرطان کے نئے کیسز رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں ہرسال نوے ہزار چھاتی کے سرطان کے نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ پاکستان میں ہرسال چالیس ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کی وجہ سے موت کے منہ میں جارہی ہیں۔ چھاتی میں ہر گلٹی کینسر کی علامت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سول ہسپتال کے ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال کے ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر ہرچند رائے کی قیادت میں احتجاج کیا گیا ڈاکٹرز نے کام چھوڑ علامتی ہڑتال کی ڈاکٹرز نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھاکر احتجاج کیا وارڈز …

مزید پڑھیں

تعلقہ ہسپتال ٹنڈو آدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال جاری مریض دربدر

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تعلقہ ہسپتال ٹنڈو آدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال جاری مریض دربدر، تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال جاری، ان ڈور اور آوٹ ڈور سروسز بند، دور دراز سے آنے والے مریضوں کو پریشانی …

مزید پڑھیں

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے تحت اسپتالوں کے منتخب نمائندوں کی تربیتی نشست اگلے ہفتے ہوگی 90 نمائندوں کو ماہرین مریضوں کی دیکھ بھا ل اور دیگر مسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے تحت سروسز ڈیلیوری اسٹینڈرڈز میں بہتری لانے کے لئے کراچی کے90 اسپتالوں کے نمائندوں کی تربیتی نشست اگلے ہفتے کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوگی جبکہ پہلے مرحلے میں 108 نمائندوں کی تربیت دی جاچکی ہے۔ اس حوالے سے سندھ ہیلتھ …

مزید پڑھیں