Home / سندھ (page 284)

سندھ

میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ آرگنائزر مجیب الحق و اراکین …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا- ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں پی آئی بی پولیس نے شہید پولیس اہلکاران و افسران کے …

مزید پڑھیں

کراچی فش ہاربر اتھارٹی کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے بھی بھرپور کردار ادا کریں گے۔ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس کراچی فش ہاربر پر ایف سی ایس کے بورڈ روم میں منعقد ہوا۔ جس میں وائس چیئرمین ایف سی ایس ابوذر ماڑی والا، ڈائریکٹرز ایف سی ایس، ایڈیشنل کمشنر کراچی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پبلک سیکٹر کو گیس کی بندش اور شہر میں گیس کے کم پریشر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ سندھ اسمبلی کے فلور پر میرپورخاص کی آواز بن گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پبلک سیکٹر کو گیس کی بندش اور میرپورخاص شہر میں گیس کے کم پریشر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ سندھ اسمبلی کے فلور پر میرپورخاص کی آواز بن گئے- سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے داخل کیا گیا ایڈجرمنٹ …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا نوٹس لیا جائے- سلطان خاصخیلی

ٹنڈو آدم (بیورو رپورٹ) سندھ مزدور اتحاد کے مرکزی جنرل سیکٹری سلطان خاصخیلی نے پریس بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں غیر معینہ مدت کے لئے سی این جی اسٹیشن بند کرکے عوام کو پریشان کیا جارہا ہے جس سے ہزاروں لوگ بیروزگار ہوچکے ہیں سندھ میں پہلے ہی …

مزید پڑھیں

سندھ میں گیس کی بندش کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں گیس کی بندش کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے پارٹی آفیس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی- ریلی کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکریٹری میر حسن دھونکاۂی، اطلاعات سیکریٹری عبدالسلام میمن نے کی- …

مزید پڑھیں

حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرے ورنہ مستعفی ہوجائے۔ حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکٹری حافظ احمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرے ورنہ مستعفی ہوجائے عوام نے حکومت اس لئے ووٹ دیکر منتخب کیا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح وبہبود میں …

مزید پڑھیں

شاہین سیریز مشقیں پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنائے گی- آرمی چیف

کراچی (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شاہین سیریز کی مشقیں پاکستان اور چین کے مثالی تعلقات اور دوستی کو مزید مضبوط بنائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی …

مزید پڑھیں

پھولوں کی نمائش 7 فروری سے 9 فروری 2019 تک گلستان بلدیہ شہید بینظیر بھٹو پارک میرپورخاص میں بھرپور طریقے سے منائی جائے گی- ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے دربار ہال میرپورخاص میں ایک اجلاس کی صدارت کی انہوں نے کہا کہ پھول دھرتی کا حسن ہے پھول …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر بھر کے 14 سی این جی اسٹیشن گیس پر چلنے والا پہیہ جام، مزدور طبقہ بے روزگار، لوکل ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک میں گیس کے بحران کے بعد میرپورخاص میں کمرشل سیکٹر کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت تک کے لئے بند- شہر بھر کی 14 سی این جی اسٹیشن گیس پر چلنے والا پہیہ جام، مزدور طبقہ بے روزگار، میرپورخاص میں سی این جی …

مزید پڑھیں