Home / سندھ (page 282)

سندھ

اچھے کام کرنے والوں کو سلام ، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ تقسیم کیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے (رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ) تقسیم کیئے گئے، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائذیشن کے انچارج ملک محمود صابری نے اپنے پیغام میں کہا کہ اصل عبادت …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں جعلی ممبرشپ کیخلاف صحافیوں کا پریس کلب سے گورنر ہاوس تک احتجاجی مارچ، دھرنا، گورنر سندھ کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات، مسائل حل کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات، مسائل حل کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی یقین دہانی، تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں جعلسازی کے ذریعے غیر صحافیوں کی ممبرشپ کیخلاف قائم جرنلسٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے کور کمیٹی …

مزید پڑھیں

پر اسرار بیماری نے ایک ہی گھر کے 3 مردوں کو نگل لیا، ایک اور مرد بستر مرگ پر، 12 بچوں کی کفالت 2 خواتین کے کاندھوں پر ، ہے کوئی مسیحا یا درد دل رکھنے والا جو ان کی مدد کرے؟ اعلی حکام سے متاثرہ خاندان کی درمندانہ اپیل, 12 بچوں کو بچانے کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے قریب گوٹھ لقمان رانگڑ یونین کونسل جھڑبی میں انتہائی دردناک کہانی سامنے آئی ہے چالیس سالہ اصغر ملک دماغ کی بیماری میں مبتلا ہوکر چار پائی پر پڑ گیا اسکی قوت سماعت ختم ہوگئی اور جسم کا نچلہ حصہ کام نہیں کرتا اصغر …

مزید پڑھیں

کراچی میں پریڈی پولیس کا کرسمس ڈے قبل کرسچن برادری کی درسگاہوں و مختلف چرچ کی سیکورٹی کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے سیکورٹی اقدامات کا جاٸزہ

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں حکام بالا کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی پریڈی و ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان 25 دسمبر کرسمس ڈے کے آنے کے موقع سے پہلے کرسچن برادری کی درسگاہوں و مختلف چرچ کی سیکورٹی کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے …

مزید پڑھیں

انجمن طلباء اسلام ٹنڈو آدم کے زیراہتمام عظیم الشان سندھ شاگرد تربیتی کنوینشن انڈس ہوٹل ٹنڈو آدم میں منعقد ہوا

ٹنڈو آدم (رضوان احمد غوری) انجمن طلباء اسلام ٹنڈوآدم کے زیراہتمام عظیم الشان سندھ شاگرد تربیتی کنوینشن انڈس ہوٹل ٹنڈوآدم میں منعقد ہوا۔ کنوینشن کی قیادت انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر عبدالسلام اعوان نے کی جبکہ صوبائے سندھ کے ناظم جنید مصطفی سراہیو نے صدارت کی۔ انڈس ہوٹل ٹنڈوآدم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میونسپل کمیٹی کی تین خالی ہونے والی نشستوں پر آج ضمنی انتخابات کا عمل جاری ووٹ ڈالنے کی شرح انتہائی کم، پی پی پی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں مقابلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میونسپل کمیٹی کی تین خالی ہونے والی نشستوں پر آج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں وارڈ نمبر6، یہاں کل ووٹرز کی تعداد 2900 ہے یہ سیٹ ایم کیو ایم کے کامیاب امیدوار رئیس الدین کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی اس سیٹ پر ایم …

مزید پڑھیں

سندھ بھر سمیت ماتلی میں بھی میونسپل کی ایک نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب آج ہوگا- پپلزپارٹی کے امیدوار اور آزاد امیدوار میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سندھ بھر سمیت ماتلی میں بھی میونسپل کی ایک نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب آج ہوگا ماتلی میونسپل کمیٹی کے وارڈ 7 کا انتخابی دنگل پپلزپارٹی، تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے درمیان ہوگا۔ سیاسی پنڈتوں کے مطابق پپلزپارٹی کے امیدوار عمران کشمیری اور آزاد امیدوار …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کے بچوں کی تعلیم وتربیت اور علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ وائس چیئرمین ایف سی ایس ابوذر ماڑی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی کے بورڈ روم میں وائس چیئرمین ایف سی ایس و ویلفیئر کمیٹی کے کنوینیر ابوذر ماڑی والا کی زیر صدارت ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈائریکٹران حاجی شفیع محمد جاموٹ، آصف بھٹی،عبدالروف ابراہیم، وڈیرہ حبیب اللہ، حنیف لاڑا، مینجر …

مزید پڑھیں

اسلام دشمن قوتیں سن لیں مولانا سمیع الحق شہید کی شہادت کے بعد جمعیت کے کارکن اب پورے ملک میں ناموس رسالت کے مشن اور نظریہ کی حفاظت کریں گے۔ مولانا سید محمد یوسف شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا سید محمد یوسف شاہ نے کہا کہ پاکستان اور اسلام دشمن قوتیں سن لیں مولانا سمیع الحق شہید کی شہادت کے بعد جمعیت کے کارکن اب پورے ملک میں سد سکندری بن کر شہید ناموس رسالت کے مشن …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا میرپورخاص میں وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ. شہلا رضا نے ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی عابد بلوچ کے ہمراہ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس …

مزید پڑھیں