تازہ ترین
Home / سندھ (page 283)

سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی میرواہ گورچانی کے جیالے کونسلر کی خصوصی دعوت پر رکن سندھ اسمبلی الحاج نور احمد بھرگڑی و ضلعی چئیرمین نواب زادہ میر انور خان ٹالپر کا میرواہ گورچانی شہر کے مختلف علاقوں میں پبلک ہیلتھ کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی میرواہ گورچانی کے جیالے کونسلر چودھری منیر احمد آرائیں کی خصوصی دعوت پر رکن سندھ اسمبلی الحاج نور احمد بھرگڑی اور ضلعی چئیرمین نواب زادہ میر انور خان ٹالپر نے میرواہ گورچانی شہر کے مختلف علاقوں میں پبلک ہیلتھ کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نئے پاکستان والوں کے استقبال کا طریقہ پرانا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی متوقع آمد سے قبل پی ٹی آئی کارکنان نے قریشی فارم ہاوس کے عمرکوٹ رنگ روڈ بلاک کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نئے پاکستان والوں کے استقبال کا طریقہ پرانا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی متوقع آمد سے قبل پی ٹی آئی کارکنان نے قریشی فارم ہاوس کے نزد میرپورخاص عمرکوٹ رنگ روڈ بلاک کردیا، وزیر خارجہ کی آمد کے انتظار میں بیچ سڑک میں …

مزید پڑھیں

نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، کراچی میں بھی بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ کراچی میں بھی بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ہے۔ مختلف علاقوں میں تین گھنٹے سے بجلی غائب ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے …

مزید پڑھیں

سندھ میں پولیس گردی کے واقعات کی مذمت کرتے اور پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ ان کے خلاف کوئی آواز نہ اٹھائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میرپورخاص پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر میرپورخاص ڈویزن پہنچے۔ وزیر خارجہ کا میرپورخاص ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی کارکنان ایم این ایز اور غوثیہ جماعت کے کارکنان نے استقبال کیا۔ میڈیا سے بات چیت میں شاہ محمود قریشی نے رکن سندھ …

مزید پڑھیں

چیئرمین میونسپل کونسل میرپورخاص کی جانب سے بلدیہ کمپلیکس میں عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے سلسلے میں سالانہ محفلِ نعت صلى الله عليه وسلم کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین میونسپل کونسل میرپورخاص فاروق جمیل درانی و اراکینِ کونسل کی جانب سے بلدیہ کمپلیکس میں عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے سلسلے میں سالانہ محفلِ نعت صلى الله عليه وسلم کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر سید …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں میں چار روز سے بجلی معطل، عوام سڑکوں پر شدید احتجاج حیسکو کے خلاف نعرے بازی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں میں چار روز سے بجلی معطل رہنے کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے۔ کھپرو ناکہ سے کالونی گراؤنڈ تک روڈ بند حیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی۔ متاثرین ka کہنا ہے کہ میرپورخاص شہر کے اسی فیصد علاقوں میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس، پھولوں کی نمائش 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ شہید بینظیر بھٹو پارک میرپورخاص میں منعقد کی جائے گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے دربار ہال میرپورخاص میں ایک اجلاس کی صدارت کی پھولوں کی نمائش 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ …

مزید پڑھیں

تھر کے بے حال لوگوں کو طبی سہولت پہنچانا حکومت کی ذمہ داری تھی مگر حکومت نے شہروں سے ڈاکٹروں کو نکال کر تھر پہنچا دیا۔ عبدالعزیز غوری رہنماء جماعت اسلامی ٹنڈو آدم

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ایک سازشی متعصب ٹولہ حکومت کے ہر اچھے اقدام کو بھونڈے طریقے سے سرانجام دے کر بھلائی کے بجائے برائی حکومت کے گلے میں ڈال دیتا ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے رہنماء شہری اتحاد کے کنوینر عبدالعزیز غوری نے غوری ہاؤس …

مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے میرپورخاص کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، محمد مسعود عباس، نبیلہ جلیل، شہناز حمید و دیگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ بیان میں ساہیوال واقعہ کی پرزور مزمت کرتے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں آفتاب بھن کے گھر محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے علاقے نعمان کالونی میں گزشتہ روز محفل نعت کا پروگرام منعقد ہوا جس میں صدارت دربار حسینی لنڈو شریف کے گدی نشین غازی …

مزید پڑھیں