دسمبر 12, 2018 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاه نے میہڑ میں نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار پانی کی مسائل پر مجرمانہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی اپنے آپ کو نیب سے بچانے کے لیے ہے- …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر محمد فاروق سے مارٹن کواٹرز، کلنٹن کواٹرز اور پاکستان کواٹرز کے رہائشیوں کی ملاقات- ڈاکٹر محمد فاروق ستار سے انکی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی میں مارٹن ، کلنٹن ، پاکستان کواٹرز کے رہائشی افراد نے …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سٹی الائنس کے سربراہ حبیب جان بلوچ اور لیمارکیٹ تاجر کمیٹی کے وفد کی مردان ہاؤس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی شاہی سید سے ملاقات۔ وفد نے شہر میں تجاوزات کے نام پر قدیم مارکیٹوں کے انہدام کے خلاف لائحہ عمل پر تبادلہ خیال …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں جتنی صحافت اور سیاست آزاد ہونی چایئے وہ نہیں ہے۔ جتنی آزادی جمہوریت کو ملے گی اتنی ہی صحافت کو بھی ملے گی۔ بحالی جمہوریت کے لئے روشن اور نمایاں کردار اگر اس ملک …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے یومِ ثقافت کے موقع پر گذشتہ شام پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی جانب سے پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پیپلز یوتھ کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تقریب کے مہمانِ حصوصی پاکستان پیپلز …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم (پاکستان) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام یوم شہداء نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا جس میں رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر ظفر کمالی، ڈسٹرکٹ آرگنائزر مجیب …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عدالتی احکامات پر شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف ہونے والی کارروائی تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جمعہ کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے ضلع جنوبی میں ایم اے جناح روڈ پر لائٹ ہاؤس تا ٹاور فٹ پاتھوں پر رکھے گئے سامان کو …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2018 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ(رپورٹ: بیورو رپورٹ) میہڑ اسٹیٹ لائف آفس میں ایریا مینجر ممتاز علی سومرو سیلز مینجر سکندر ممتاز لاکیر کی زیر صدارت میں میٹنگ ہوئی جس میں مہمان خصوصی طور ایریا مینجر غلام مرتضیٰ پہنور، سیلز آفیسر علی احمد لاکھیر، ندیم سھارن، عبدالرحمن قمبرانی، عابد حسین کلو، سجاد علی بگھیو، امتیاز …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ، اے ایس پی عمران مرزا نے مختلف پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اوز اور لیڈی پولیس اہلکاروں کے ساتھ عوام اور پولیس کے درمیان مثبت تعلقات اور دوستی کا رشتہ بنانے والے آئی جی سندھ کی مہم کے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ڈویژنل اوور سائیٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع تھرپارکر میں جاری مختلف محکموں کے ترقیاتی منصوبوں پر غور و خوص کیا گیا اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ سندھ …
مزید پڑھیں