نومبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون میزائل 650 کلو میٹرک تک ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تجربہ کا مقصد آرمی سٹریٹجک …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی تقریب میں شرکت کی اور سبکدوش ہونے والے …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے واضح …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ صادق آباد پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم چودھری طارق نیاز عرف طارق برگا اپنے ساتھی سمیت گرفتار۔ ملزمان میڈیکل سٹورز سے صحافی اور محکمہ صحت کے ملازمین بن کر بھتہ لیتے تھے۔ پولیس کی ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈسک) پاکستان اور افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے درمیان پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کی زد میں آ کر پاک فوج کے 6 جوان، خاتون سمیت 5 شہری بھی زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری تین روزہ میچ کے دوسرے روز 87 رنز کی سبقت سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی بنگلہ دیش انڈر 16 کرکٹ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنالیے۔ اس سے قبل 204 رنز کے جواب میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف اپنے غیر ذمہ درانہ بیانات کے ذریعے مسلسل جنگ کی بات کررہے ہیں جس سے وہ اپنے سیاسی آقاؤں کی الیکشن مہم کیلئے علاقائی امن کو خطرے …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارت نے جنگ بندی کی بلا اشتعال خلاف ورزی کرتے ہوئے جورا، شاہ کوٹ اور نوسیری سیکٹرز میں جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نےدشمن کی فائرنگ کا موثر جواب دیتے ہوئے نو بھارتی فوجیوں کو …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان اور تین شہری شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر جورا، شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اور مسئلہ کشمیر پر اپنا حقیقی کردار ادا کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل …
مزید پڑھیں