جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ایس ایچ او چونترہ عزیز اسلم کی سربراہی میں ایس آئی محمد عمر انچارج چوکی چکری نے بروقت ناکہ بندی کر کے ملزمان شہنشاہ خان اور ہدایت اللہ خان …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی جعلساز گرفتار، بنی پولیس اور ٹیم نے سنیپ چیکنگ کے دوران 2 جعلسازوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان طارق شاہ اور عبدالغفور شاہ سے پنجاب کے 8 اور اسلام آباد کے 13 جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے، ملزمان اپنی ٹریول ایجنسی کے …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، بدنام زمانہ شراب سپلائر جمشید بھٹی گرفتار، 2 ہزار 850 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پولیس نے واہ كینٹ میں 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے درندہ صفت انسان كو گرفتار كرلیا۔ پولیس ترجمان كے مطابق پوٹھوہار ڈویڑن پولیس نے 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے ملزم رفیق كو گرفتار كرلیا۔ متاثرہ بچی سامان …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے سامنے آنے والے تفصیلی فیصلے نے ہمارے خدشات کو …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں بے پناہ اضافہ، 13560 مقدمات دائر۔ طلاق حاصل کرنے والی خواتین کی عمریں 17 سال سے 30 سال ہیں۔ 2019 کے دوران ضلع راولپنڈی میں طلاق، خانگی جھگڑوں میں بہت اضافہ ہوا اور 13 ہزار 560 مقدمات دائرکیے گئے۔ راولپنڈی میں …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس نے 333 گینگ کے سرغنہ تاجی کھوکھر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، تاجی کھوکھر ٹاپ 20 بدمعاشان میں سرفہرست بدمعاش ہے، گرفتاری سی پی او محمد احسن یونس کی بدمعاشان کے خلاف سپیشل آپریشن کے سلسلہ میں عمل میں آئی، تاجی کھوکھر تھانہ ائیرپورٹ …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو میجرجنرلز کو …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) تھانہ مندرہ کے سامنے جی ٹی روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق 3 شدید زخمی، ایلیٹ فورس کی گاڑی علی الصبح ایک چھاپے کے بعد واپس تھانہ مندرہ آئی جہاں سے واپسی پر راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئے تو انکی گاڑی …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا۔ ان کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنانے کی منظوری …
مزید پڑھیں