جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق غیر ملکی ایجنسیوں کو حساس معلومات دینے اور جاسوسی کے جرم میں سزائے موت اور قید بامشقت کی سزا پانے والے سول و فوجی افسران کو سول جیل انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بارودی سرنگ دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں پیش آیا، جہاں معمول کی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
جہلم (بیورو رپورٹ) جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے سرکاری اسکول میں کمسن طالبعلم پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ بچہ گذشتہ روز اسکول کے ٹینک میں ڈوبا تھا جس کے بعد بچے کی لاش تین گھنٹےتک ٹینک میں پڑی رہی اور اسکول انتظامیہ اے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی افسران اور سویلین افسران کو جاسوسی کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ مجرمان نے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس گجر خان کے قریب حادثہ کا شکار ٹرین کی دو بوگیاں 9 اور 10 نمبر پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرین کو حادثہ 1 بجکر 52 منٹ پر پیش ایا اور لاہور سے جانے والی ریل کار کو مسہ جبکہ پاکستان ایکسپریس …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں گھر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق واقعہ ھوک حسو میں پیش آیا ،جہاں گھر کے گٹر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمدہوئی ہیں، جس پر گھر کے مالک انیق اختر نے فوری طور …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, راولپنڈی, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جمرود سے تعلق رکھنے والے شہید سیکیورٹی اہلکارگل خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ہے، گل خان دو روز قبل پی ٹی ایم کی جانب سے کئے گئے خرکمرچیک پوسٹ پرحملے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق شہید گل خان کی نماز …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی کے علاقے نیوکٹاریاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ چیئرمین نیب کو اس لیے نشانہ بنایا جارہا ہے کہ وہ ہٹ جائیں۔ چیئرمین نیب اگر ہٹ جاتے ہیں تو پھر کوئی کارروائی کسی کے خلاف کبھی نہیں ہو سکے …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے، واقعے میں پاک فوج کے ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان ميجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پختون تحفط موومنٹ کے معصوم حمايتيوں کو کچھ مخصوص افراد رياست کے خلاف استعمال کررہے ہيں۔ بہادر پاکستانی قبائلی عوام کی قربانیوں کو سبوتاژ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ شمالی وزیر ستان …
مزید پڑھیں