Home / راولپنڈی (page 5)

راولپنڈی

مری کی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر مری میں ملک کے دیگر سیاحتی مراکز کی طرح فوری طور پر بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے

مری (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں مری کی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر مری میں ملک کے دیگر سیاحتی مراکز کی طرح فوری طور پر بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے اس سلسلہ میں رات کے وقت مری کی سیاسی سماجی اور …

مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ، سی پی او آفس پہنچنے پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے کا استقبال کیا، تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں یہ پانچویں کامیابی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد …

مزید پڑھیں

راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار، ملزمان نے دو قریبی دوستوں کو سیر کے بہانے کہوٹہ لے جا کر جنگل میں باندھ کر تشدد کیا اور ناک کاٹ …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی بڑی کاروائی، مورگاہ پولیس نے چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی بڑی کاروائی، مورگاہ پولیس نے چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس ملزمان آئی ٹی کریمنلز ہیں اور موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے میں مہارت رکھتے ہیں، ملزم حبیب گھروں سے قیمتی …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے ایوی ایشن پائلٹس کا بلترو گلیشئر پر ریسکیو آپریشن، 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج نے بلترو گلیشئر پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے دونوں غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا۔ روس کے کوہ پیما بلتستان میں تنہا براڈ پیک کی سرمائی مہم جوئی جاری رکھیں گے، کینیڈین کوہ پیما اور سابق مس فن لینڈ بیماری کے باعث گلیشیئر …

مزید پڑھیں

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی انتظامیہ کی غفلت سے اسکول کے ملازم کا 10 سالہ بیٹا کھیلتے ہوئے گٹر میں گر کر جانبحق

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی انتظامیہ کی غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے اسکول کے ملازم محمد ضمیر کا دس سالہ بیٹا حسن کھیلتے ہوئے گٹر میں گر کر دم توڑ گیا۔ اسکول کے گٹر کا ڈھکن کئی روز سے …

مزید پڑھیں

پہلے بھی کہا تھا جنگ شروع آپ کریں گے ختم ہم کریں گے، پاکستان اور افواجِ پاکستان ہمیشہ آپ کو سرپرائز کریں گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کوئی دنیاوی طاقت ایک متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتی۔ مسلط شدہ جنگ کا بھرپور جواب دیں گے۔ جو فوج کشمیریوں کو 71 سال سے شکست نہیں دے سکی وہ پاکستان کا …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کرلئے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کر لئے، جوۓ پر لگی رقم 16000 روپے، 1 موبائل فون، دیگر آلات جواء قبضہ میں لے لیا گیا، گرفتار ملزمان میں یاسر اورنگزیب، نور …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بین الصوبائی خاتون سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے منشیات سمگلنگ کیخلاف کاروائی کا خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے، خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او …

مزید پڑھیں