اکتوبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے تشدد کا راستہ اختیار کیا تو انتقام لیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی ادارہ سے محاذ آرائی کے بغیر پرامن …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ۔ بھارتی فوجیوں نے ایل او سی کے بروھ اور چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی کور کمانڈرز …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ سب انسپکٹر راجہ راشد فیملی کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے، راجہ راشد کے بیٹے کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے آکر فائرنگ کی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے سپاہی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بی ایس ایف کا سب انسپکٹر پری توش منڈل نالہ میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔ بی ایس ایف کے …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سعودی بری افواج کے سربراہ نے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دونوں سربراہان نے خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال پر بھی تبادلہ …
مزید پڑھیں ستمبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کہ قبائلی عوام دہشتگردوں کے سہولت اور معاونت کاروں سے ہوشیار رہیں۔ سیکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی تعاون سے ایسے دہشتگردوں کو شکست دے سکتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے میرانشاہ کا دورہ کیا،جہاں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےکہا ہے کہ کشمیر جغرافیائی مسئلہ نہیں کشمیری عوام سے محبت کا معاملہ ہے، کشمیر ہماری روح کا حصہ ہے، تنازع کشمیری عوام کی خواہشات اور یواین قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ کو بھرپور مدد فراہم کرکے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جلد ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زلزلے کے بعد فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوری طور پر میرپور آزاد کشمیر میں …
مزید پڑھیں