Home / اہم خبریں / پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ، شاہین ون میزائل 650 کلو میٹرک تک ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ، شاہین ون میزائل 650 کلو میٹرک تک ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون میزائل 650 کلو میٹرک تک ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تجربہ کا مقصد آرمی سٹریٹجک فورسز کمانڈ کا پیشہ ورانہ تیاری کا جائزہ لینا ہے۔ میزائل تجربہ پاکستان کی کم سے کم قابل اعتماد دفاعی صلاحیت کے عزم کا عکاس ہے۔ تجربے کے وقت ڈی جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن سمیت اعلیٰ عسکری حکام بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے