تازہ ترین
Home / اہم خبریں / راولپنڈی تھانہ صادق آباد پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی تھانہ صادق آباد پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ صادق آباد پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم چودھری طارق نیاز عرف طارق برگا اپنے ساتھی سمیت گرفتار۔ ملزمان میڈیکل سٹورز سے صحافی اور محکمہ صحت کے ملازمین بن کر بھتہ لیتے تھے۔ پولیس کی ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے